ن لیگ کا انتخابی مہم کا دلچسپ انداز

لاہور (اے بی این نیوز)ن لیگ کا انتخابی مہم کا دلچسپ انداز، مریم نواز کی انتخابی مہم میں سٹریٹ سٹیج ڈرامے کا اہتمام، سٹیج فنکاروں کا منفر د انداز، شائقین کی بھرپور داد، ترقیاتی منصوبوں کی بھرپور منظر کشی کی گئی، لوگوں کی بڑی تعداد سٹیج ڈرامے سے محظوظ ہوئی۔
ن لیگ کو الیکشن سے قبل بڑا جھٹکا، پی ٹی آئی بازی لے گئی

لاہور ( اے بی این نیوز )ن لیگ کو الیکشن سے قبل بڑا جھٹکا،بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل، 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں ان کا مقابلہ ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈر فاروق مانیکا سے ہوگا۔ حیا ت ما نیکا،، عطا ما نیکا کے صا […]
بلے کا انتخابی نشان نہ ملنے پر اسدقیصرنے نوازشریف کو دھمکی دے ڈالی

صوبی (نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے ن لیگی قائد نواز شریف پر ووٹ کو سب سے زیادہ بےعزت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے ہم سے’ ’بلا‘‘ چھینا ہے، ہم آپ سے آپ کی سیاست چھین لیں گے۔بلاول بھٹو زرداری […]
ن لیگ کی حکومت آئی تو اسحق ڈار پھرعوام کا خون نچوڑیں گے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مسلم لیگ (ن) کے منشور کو نقالی کا شاہکار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک نے تمہیں نوازا تم ملک کو کیا نوازو گے؟ مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ ہی تکبر اور غرور میں ڈوبا ہوا ہے۔ہفتہ کو ایک بیان میں ردعمل دیتے ہوئے […]
ن لیگ کے 2 امیدوارکیوں جے یو آئی کے حق میں دستبردارہوگئے؟

پشاور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن نے پشاور کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں جے یو آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔مسلم لیگ ن نے پشاور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 28 پر جے یو آئی کی حمایت کا اعلان کردیا۔پی کے 73 سے ن لیگ کے امیدوار فضل اللّٰہ جے یو آئی […]
ن لیگ پاکستان کی سالمیت کی بڑی ضامن جماعت ہے،احسن اقبال

ظفروال(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم اڈوں اور تھانوں کی سیاست نہیں کرتے۔بانی پی ٹی آئی نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، ہمارا وزیراعظم نواز شریف ہوگا۔ن لیگ چاروں صوبوں کی نمائندہ جماعت ہے۔پی پی 54 ظفر وال کے علاقے موہلن جبال میں خطاب کے […]
ن لیگ کے ساتھ مل کر حکومت بنائینگے،جہانگیر ترین

ملتان(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سربراہ جہانگیر ترین نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ملتان میں خطاب کے دوران جہانگیر ترین نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کی قیادت اور ہم مل کر […]
ن لیگ سے نکالے جانے پر سردارمہتاب عباسی کا ردعمل سامنے آگیا

پشاور(نیوزڈیسک)ن لیگ سے نکالے جانے پر سردارمہتاب عباسی کا ردعمل سامنے آگیا،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار مہتاب احمد خان نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ہفتہ کو اپنے بیان میں سردار مہتاب نے کہا کہ ن لیگ کے ٹکٹ کا درخواست دہندہ نہیں تھا، سمجھوتے کی سیاست کا وقت نہیں […]
ن لیگ کے سینئررہنماءمشاہد حسین بھی پی ٹی آئی کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ دفاعی امور کمیٹی سینیٹر مشاہد حسین سید نے سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی سے ’’بلے‘‘ کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان چھیننا غیر جمہوری ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگومیں ان کا […]
ن لیگ کا اتحادیوں کے ساتھ ڈبل گیم کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن اپنے اتحادیوں کے ساتھ بھی ڈبل گیم کرنے لگی،سیٹ ایڈجسٹمنٹ والے حلقوں میں اپنے امیدواروں کو آزاد پینل بنانے کا گرین سگنل دیدیا،گجرات میں چوہدری برادران کے حلقوں میں آزاد پینل کی آڑمیں اپنے امیدوارمیدان میں اتار دئیے ،مسلم لیگ ق نے چند روز پہلے تحفظات کا […]