مودی کا شرمناک منصوبہ بے نقاب، اقلیتوں پر ہندو طرز کا قانون نافذ کرنے کی تیاریاں

ممبئی(نیوزڈیسک) مودی سرکار کا انتخابات سے قبل ایک اور اوچھا ہتھکنڈا آزمانے کی تیاری جاری ہیں، مودی کا مذہبی آزادی سلب کرنے کا شرم ناک منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق بھارتی سرکار کی اقلیتوں پر ہندو طرز کا قانون نافذ کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے، 22 ویں بھارتی لاکمیشن نے یکساں سول ضابطے […]
امریکی صدر مودی کو انسانی حقوق پر لیکچر نہیں دیں گے، وائٹ ہاوس

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ بائیڈن مودی کو انسانی حقوق پر لیکچر نہیں دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی صدر بائیڈن سے بھارت میں جمہوری پسپائی اور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر حملوں کے بارے میں […]
مودی کے دورہ امریکہ پر 75 امریکی قانون سازوں کا امریکی صدر کے نام خط ارسال

واشنگٹن (اے بی این نیوز)مودی کے دورہ امریکہپر 75 امریکی قانون سازوں کا امریکی صدر کے نام خط ارسال کردیا۔ خط پر 18 امریکی سینیٹر اور 57 ارکان کا نگریس کے دستخط موجود ہیں ۔خط میں بھارت میں بڑھتی سیاسی گھٹن ،مذہبی عدم برداشت پر توجہ دلائی گئی۔ خط میں بھارت میں سول سو سائٹی […]
مودی نے ہندوستان میں مذہبی تقسیم کی گہری دراڑ ڈال دی

دہلی(اے بی این نیوز)مودی نے ہندوستان میں مذہبی تقسیم کی گہری دراڑ ڈال دی،مودی نے اقتدار کی خاطر ہندو اکثریت کو اقلیتوں کے سامنے لا کھڑا کیا سی ایس ڈی ایس کے حالیہ سروے نے بھارت میں بڑھتی ہندو مسلم نفرت کا بھانڈا پھوڑ دیا، صرف 2فیصد ہندؤں کے مقابلہ میں 28فیصد بھارتی مسلمانوں نے […]
مودی اورپی ٹی آئی ایک پیج پر ،مایوسی اور بوکھلاہٹ کاشکار ہیں، شیری رحمان

اسلام آ باد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ بھارتی وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ان کی بوکھلاہٹ اور مایوسی کی نشاندہی کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میںسینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ وزیر خارجہ بلاول زرداری نے بھارت جا کر […]
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے خفیہ ایجنسیوں سے کہا میں اس کے عزائم میں رکاوٹ ہوں، تنویر الیاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے نااہلی کی بعد اپنے حلقےمیں عوام سے خطاب میں کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں جی 20 کا اجلاس بلارہا ہے اوریہاں یہ تماشا لگا ہوا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے خفیہ ایجنسیوں سے کہا میں اس کے عزائم میں […]
سانحہ گیا ری سیکٹر کو 11 سال مکمل، قوم کا شہدا کو سلام عقید ت پیش

گلگت(نیوزڈیسک) سانحہ گیا ری کے شہدا کو قوم کا سلام پیش کیا گیا ہے، سیاچن کے سانحہ گیاری کو 11 سال مکمل ہوگئے قدرتی آفت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی یادیں آج بھی تازہ ہیں۔7 اپریل 2012 کا دن سانحہ بن کر طلوع ہوا، سیاچن گلیشیئر پر ناردرن لائن انفنٹری بٹالین کی کمانڈ […]