اہم خبریں

مشعال ملک کا بچوں کے حقوق کے نفاذ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) 24 جنوری 2024: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال حسین ملک نے بچوں کے حقوق کے نفاذ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا ہے۔وہ نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ این سی آر سی کے اسٹریٹجک پلان 26 -2023 اور بچوں کی اسمگلنگ پر پالیسی بریف […]

مشعال ملک نے نقصان دہ میٹھے مشروبات پرٹیکسز میں اضافے کامطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرمملکت انسان حقوق مشعال ملک نے نقصان دہ میٹھے مشروبات پرٹیکسز میں اضافے کامطالبہ کردیا،جمعرات کو ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ صحت انسان کا بنیادی انسانی حق ہے۔ اپنے عوام کو یہ حق دینا حکومت کی بنیادی زمہ داری ہے۔ان کا کہناتھا کہ خوراک سے متعلق غیر متعدی امراض پاکستان کے لوگوں […]

بھارت میں جنگل کا قانون ہے ،مشعال ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے آرٹیکل370کی منسوخی کوآئینی قرار دینے پر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اوروزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اج ایک بار پھر ہندوستان نے کشمیری قوم سے نفرت کا اظہار کیا، بھارت نے آج اپنے ہی کے آئین کی […]

مسئلہ کشمیر،عالمی برادری سنجیدگی کا مظاہرہ کرے،مشعال ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مقدمے کو عالمی عدالت میں لیجایا جائے۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ عالمی برداری مسئلہ کشمیر کو حل کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔مقبوضہ […]

خواتین کیلئے ڈیجیٹل ایپ لانچ کر رہے ہیں،مشعال ملک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ میرے خاوند یاسین ملک کو بھارتی جیل میں زہر دیا جا رہا ہے، یاسین ملک کا آدھا جسم مفلوج ہو چکا ہے۔یاسین ملک کے وکیل کو بھی ان سے ملاقات کے لیے بہت مشکلات ہوتی ہیں، بھارتی جیل میں […]

مشعال ملک کا بچوں کے عالمی دن کے موقع پر غزہ اور مقبوضہ کشمیر کے بچوں کو نہ بھولنے کا عہد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائےانسانی حقوق وبہبودخواتین مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ آئیے !آج بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ہم غزہ اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بچوں کو نہ بھولنے کا عہد کریں، اٹھ کھڑے ہوں، بولیں اور ان کی زندگیوں کو جنگی جرائم، نسل کشی، اسرائیلی اور بھارتی […]

یٰسین ملک کی جان کو خطرہ ، عالمی برادری رہائی کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے،مشعال ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے عالمی برداری سے یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے ، عالمی برادری حریت رہنما کی رہائی کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے،یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں حقیقی خطرات کا سامنا ہے کیونکہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے اپنے […]

’’اسلام میں خواتین حیثیت اوربااختیاریت‘‘بارے کانفرنس کاآغاز

جدہ(نیوزڈیسک)اوآئی سی اورمملکت سعودی عرب کے زیراہتمام مشترکہ طور پر’’اسلام میں خواتین حیثیت اوربااختیاریت‘‘کےموضوع پر کانفرنس آج جدہ میں شروع ہوگئی۔ انسانی حقوق اورخواتین کو بااختیار بنانے کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعل حسین ملک پاکستانی وفد کی قیادت کررہی ہیں۔کانفرنس میں ان کے ہمراہ چیئرپرسن نیشنل کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن(این […]

یوم الحاق پاکستان کشمیر کی تاریخ میں اہم ترین دن :مشعال ملک

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسیر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یوم الحاق پاکستان کشمیر کی تاریخ میں اہم ترین دن ہے، اس دن کشمیریوں نے حق کاعلم بلند کیا۔یوم الحاق پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کشمیری ڈوگرہ دور سے […]

جناح ہاؤس حملے کے پیچھے دشمن ملک بھارت کا ایجنڈا ہے، مشعال ملک

لاہور (نیوزڈیسک) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ جناح ہاؤس حملے کے پیچھے دشمن ملک بھارت کا ایجنڈا ہے۔ہفتہ کومشعال ملک نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے بعد عمارت کے مناظر دیکھ کر غمزدہ ہوگئیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]