اہم خبریں

پی آئی ٹی بی ،تین لاکھ بے روزگاروں کا اندراج

لاہور (  اے بی این نیوز  )پی آئی ٹی بی کے پنجاب جاب سینٹر نے 3 لاکھ ملازمت کے متلاشیوں، 60,000 آجروں کا اندراج کیا، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) اور لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ (L&HRD) کا ایک مشترکہ اقدام، اگست 2022 میں اپنے آغاز کے بعد سے اب تک 300,000 ملازمت کے متلاشیوں اور 60,000 […]

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل بلائے جانے کا امکان

لاہور (اے بی این نیوز    )پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل بلائے جانے کا امکان، تیا ریا ں شروع، ‏ اجلاس میں پنجاب کے کم مدت کے بجٹ کی منظوری متوقع،‏اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کریں گے،،چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان اختر نے اے بی این سے خصوصی گفتگو میں کہامریم نواز مزید […]

مریم نواز کے تھانوں کے سر پرائز وزٹ

لاہور( اے بی این نیوز     ) وزیراعلیٰ پنجا ب مریم نواز باغبانپورہ، تھانہ شالا مار پہنچ گئیں،مریم نواز کےساتھ پرویز رشید، آئی جی پنجاب سمیت دیگر حکام موجود،آئی جی مزید پڑھیں : مریم نواز کا 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان پنجاب کی تھانے سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز […]

عوام کا مینڈیٹ چراکر ایوان کا تقدس پامال کیا گیا،پی ٹی آئی

لاہور ( اے بی این نیوز    )شکست زدہ خاتون کو اقتدار کی کرسی تک پہنچانے کیلئے عوام کا مینڈیٹ چراکر ایوان کا تقدس پامال کیا گیا، ترجمان تحریک انصاف کاردعمل کہاپنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے نامزد امیدوار کی ماسوائے اس کے کوئی سیاسی حیثیت و اہمیت نہیں کہ وہ عدالت سے سزایافتہ مستند قومی مجرم کی بیٹی […]

مریم نوا ز اپنے والدکی روایات کوآگے بڑھائیں گی، راناثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )لیگی رہنما راناثنااللہ کہتے ہیں مریم نوا ز اپنے والدکی روایات کوآگے بڑھائیں گی،وزارت اعلیٰ خدمت کا منصب ہے، شہبازشریف نے بطور خادم اعلیٰ مثال قائم کی،پاکستان کو سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے، پنجاب میں سب سے بڑا چیلنج سیاست کو بد تہذیبی سے صاف کرنا ہے، مزید پڑھیں […]

سنی اتحاد کونسل نے اسمبلی کارروائی غیر آئینی قرار دیدی

لاہور ( اے بی این نیوز    )سنی اتحاد کونسل نے اپوزیشن کو مخصوص نشستیں الاٹ کئےبغیر اسمبلی کی کارروائی غیر آئینی قرار دے دی، ارکا ن کا ایوان کے با ہر سیڑ ھیو ں پر احتجا ج ،رانا آفتاب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہم پوائنٹ آف آڈر پر بات کرنا چاہتے تھے کہ ہمارے ممبران […]

مریم نواز نے این اے119 کی نشست چھوڑ دی

لاہور ( اے بی این نیوز   )مریم نواز نے این اے119 کی نشست چھوڑ دی، ن لیگ کی سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت ،شہباز شریف قصور اور لاہور ، حمزہ شہباز لاہور کی صوبائی نشست چھوڑیں گے، مزید پڑھیں :پنجاب کی نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پانچ سالہ گیم پلان کا اعلان کر […]

میاں اسلم اقبال گرفتار ،پی ٹی آئی دعویٰ

ٰلاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے وزیراعلیٰ کے امیدوار میاں اسلم اقبال کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔یہ دعویٰ پارٹی رہنما عامر ڈوگر نے جمعہ کے روز اراکین پنجاب اسمبلی کے حلف اٹھانے کے چند گھنٹوں بعد کیا۔ڈوگر نے مزید کہا کہ اقبال ‘صحت یاب’ ہونے […]

پاکستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا،شہبازشریف

لاہور ( اے بی این نیوز    )ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا،نامز وزیراعظم شہبازشریف کا بیان ،کہا ملک کو ترقی اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے شب و روز کاوشیں کی جائیں گی،پوری تندہی ،محنت اورایمانداری سے عوام کی خدمت کریں گے، نوازشریف کی قائدانہ قیادت میں ملک […]

پنجاب اسمبلی،سپیکر،ڈپٹی سپیکر کون ہو گا،نام سامنے آگئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )ملک احمد خان، ظہیر چنڑ مسلم لیگ ن کے پی اے اسپیکر، ڈپٹی کے لیے نامزد،سنی اتحاد کونسل نے عہدوں کے لیے ملک احمد خان ، معین ریاض قریشی کا نام تجویز کر دیاپنجاب اسمبلی میں ایک اہم تقریب کی تیاریاں عروج پر ہیں کیونکہ کل (ہفتہ) کو سپیکر اور ڈپٹی […]