پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل بلائے جانے کا امکان

لاہور (اے بی این نیوز    )پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل بلائے جانے کا امکان، تیا ریا ں شروع، ‏ اجلاس میں پنجاب کے کم مدت کے بجٹ کی منظوری متوقع،‏اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کریں گے،،چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان اختر نے اے بی این سے خصوصی گفتگو میں کہامریم نواز

مزید پڑھیں :پاک فوج کی کامیاب کارروائی،ایل او سی پربھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

نے آج ایک ماہ کے بجٹ منظوری دیدی، اجلاس میں ایک ماہ کا بجٹ پیش کیا جائیگا، ، محکمہ قانون نے کل 11 بجے اجلاس بلانے کیلئے گورنر پنجاب کو تجویز دیدی،اگر کل اجلاس نہ بلایا گیا تو پنجاب کے تمام محکموں کے اخراجات بند ہوجائیں گے