اہم خبریں

لاہورہائیکورٹ کا آئی جی پنجاب کو عمر ڈارکوپیش کرنے کاحکم

لاہور ( اے بی این نیوز   )لاہورہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو عمر ڈارکوپیش کرنے کاحکم دے دیا،بازیابی کی درخواست پر سماعت میں عدالت نے ریمارکس دیئے اس طرح لوگوں کو اٹھا رہے ہیں کہ یہ سیاسی حریف ہیں،سرکاری وکیل کی مہلت کی استدعامنظور،وکیل نے موقف اختیارکیا30 سے زائد پولیس اہلکار عمر ڈار کو لے کرگئے،پولیس کو […]

لاہورہائیکورٹ کا راولپنڈی بینچ آنے والے راستوں سے پولیس فوری ہٹانے کاحکم

لاہور ( اے بی این نیوز     )لاہورہائیکورٹ کا راولپنڈی بینچ آنے والے راستوں سے پولیس فوری ہٹانے کاحکم،جسٹس صداقت نے ریمارکس دیئے کسی صورت خوف وہراس والا ماحول نہ بنایا جائے،ہائی کورٹ بار کے عہدیداران نے جسٹس صداقت سے ملاقات میں پولیس ناکہ بندی کی نشاندہی کی تھی ،عدالت نے آر پی او راولپنڈی کوطلب کرلیا،پولیس ہٹاکرفوری […]

سموگ کے تدارک کیلئے ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کاحکم

لاہور (اے بی این نیوز)لاہورہائیکورٹ کا سموگ کے تدارک کیلئے ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کاحکم، عدالت کاوقت کی پابندی نہ کرنے والےکیفےسیل نہ کرنے پر اظہار برہمی ،سموگ کے تدارک کیلئے درخواستوں پر سماعت میں جسٹس شاہدکریم نے ریمارکس دیئے ایل ڈی اے میں اوپر سے نیچے تک کام کرنے کے پیسے لئے جاتے […]

لاہورہائیکورٹ،نگراں وزیراعظم کو ہٹانے کی درخواست خارج

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی ۔پیر کو نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کےلیے دائر درخواست پر جسٹس شاہد بلال حسن نے سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کو ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت ہے۔

پنجاب میں اسموگ، 2 دن ورک فرام ہوم کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں ہفتے کو اسکول کالجز بند اور 2 دن ورک فرام ہوم کا حکم دے دیا۔بدھ کو اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس شاہد کریم نے دلائل سننے کے بعد حکم دیا کہ ہفتے کے روز تمام اسکول کالجز کو بند کریں، […]

لاہورہائیکورٹ، خاور مانیکا کی درخواست ضمانتِ منظور

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔پیر کو خاور مانیکا کی رہائی سے متعلق درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی نے سماعت کی۔دورانِ سماعت عدالت نے خاور مانیکا کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے […]

لاہورہائیکورٹ، پرویز الٰہی کی دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور( نیوزڈیسک)صدر پی ٹی آئی پنجاب پرویز الٰہی کی انٹی کرپشن مقدمے میں ضمانت واپس لینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ پرویز ا لٰہیٰ کی درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہو گی، جسٹس سلطان تنویر یکم نومبر کو درخواست کی سماعت کریں گے۔واضح رہے کہ پرویز الٰہی نے ٹرائل کورٹ کا […]

لاہورہائیکورٹ،ن لیگی رہنما حنیف عباسی ایفی ڈرین کوٹہ کیس سے بری

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے مرکزی رہنما ن لیگ حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کوٹہ کیس سے بری کردیا اس سے قبل ٹرائل کورٹ نےٹرائل کورٹ نے 21 جولائی 2018 کو حنیف عباسی کو 25 سال قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی تھی۔جسٹس عالیہ نیلم […]

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائردرخواست پر سماعت، سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو سخت کارروائی ہوگی، لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پولیس کو آخری مہلت دیدی۔لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں […]

لاہورہائیکورٹ میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافےکیخلاف درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست دائر،شہری شیخ محمد لطیف نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پہلے ہی پریشان ہے، ریاست کا فرض ہے کہ عوام کو بنیادی ضروریات زندگی معیاری اور سستی فراہم […]