پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹرکمی، ۔ پٹرول کی نئی قیمت254روپے63پیسےمقررکر دی گئی۔ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت برقراررکھنےکافیصلہ۔ ہائی سپیڈڈیزل قیمت258روپے64پیسےبرقرار۔ وزارت خزانہ نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔پٹرولیم مصنوعات […]
اسلام آباد ہائیکورٹ ، روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیپیٹل نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت میں کمی کیخلاف رٹ دائر کررکھی تھی جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نےاسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ یاد رہے کہ قبل ازیں پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں کمی […]
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی ، 23 فروری 2024

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان میں 24 قیراط کا ایک تولہ سونے کا ریٹ فی الحال جمعہ 23 فروری 2024 کو 220,600 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں سونے کے شوقین اور سرمایہ کار ان نرخوں پر گہری نظر رکھتے ہیں کیونکہ ان کا نمایاں اثر ہو سکتا ہے۔ ان کے مالی فیصلوں پر۔ پاکستان […]
پیاز، ٹماٹر اور چاول مہنگے، گھی ، کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان میں مہنگائی میں کمی نہ آسکی ، شہریوں کو مہنگائی کے طوفان کے باعث مشکلات کا سامنا،مارکیٹ میں پیاز، ٹماٹر، جلانے والی لکڑی، دالیں، بڑا گوشت، برائیلر مرغی، ایل پی جی سلنڈر اور چاول کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ فروٹ کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ادارہ شماریات کی جاری ہفتہ […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہ ،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے قیمتو ں میں کمی کیلئے 48گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10فیصد تک کمی لانے کا ٹاسک دیدیا گیا،پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے ٹرانسپورٹ کے کرائے کم […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،پٹرول8،ڈیزل11روپے لیٹر سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا،پٹرول 8روپے،ڈیزل 11روپے اور مٹی کا تیل 7روپے 53پیسے کم کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کردیاگیا،پٹرول کی قیمت 8روپے کم کی گئی جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 323روپے38پیسے ہوگئی،ڈیزل 11روپے کم کردیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی […]
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،پٹرول 8،ڈیزل 5 روپے سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا،بدھ کو نیوز کانفرنس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ہائی اسپیڈ اور لائٹ ڈیزل پر 5 اور پیٹرول پر 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا۔پٹرول کی فی لٹر قیمت8 روپے کمی کیساتھ 262 روپے ہوگئی جبکہ […]
عوام کیلئے بہتری، الحمدللہ! شکریہ ڈار صاحب،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر مریم نواز کی ٹوئٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا ردعمل سامنے آیا ہے۔پیر کو اپنی ایک ٹوئٹ میں ن لیگ کی سینئر نائب صدرمریم نواز نے کہا کہ عوام کیلئے بہتری، الحمدللہ۔ شکریہ ڈار صاحب۔