غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف متعلقہ محکمے پوری قوت کے ساتھ کاروائیاں جاری رکھیں،آرمی چیف

راولپنڈی( اے بی این نیوز )غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے اور متعلقہ محکمے مل کر پوری قوت کے ساتھ کاروائیاں جاری رکھیں“غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف کاروائیوں کے نتیجے میں پاکستان کو مختلف طریقوں سے ہونے والے معاشی نقصانات سے نجات مل سکے گی“ یہ بات آرمی چیف جنرل سید […]