سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم آج عائد کی جائے گی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سائفر کیس ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم آج عائد کی جائے گی۔خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت کریں گے۔ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار پر […]
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد (نیوزدیسک) انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں 30، 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کیں۔ […]
توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت اڈیالہ جیل میں کریں گے۔ عدالت نے آج فریقین سے دلائل طلب کر رکھے ہیں۔واضح رہے کہ نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی […]
توہین الیکشن کمیشن : عمران خان اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ کر لیا۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چودھری کیخلاف ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ اور وزارت […]
فیکٹ چیک :عمران خان کی قائم کردہ نمل یونیورسٹی کاہاسٹل سیل کیاگیا یا نہیں؟ حقائق سامنے آگئے

دورِ جدید میںجہاں سوشل میڈیا کو بہت سے لوگ اچھے کام کے لئے استعمال کر رہے ہیں تو بہت سے غیر ذمہ دار ، سنجیدگی سے عاری ،لا شعور اور نقصانات سے بے پرواہ لوگ بلا تحقیق وبلا تصدیق دینی و دنیوی اور سیا سی باتوں کو پھیلانے میں لگے ہوئے ہیں ،حالانکہ انہیں معلوم […]
خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

اسلام آباد( نیوزڈیسک) سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند ہوگئے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میںغیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سول جج قدرت اللہ نے کی۔ مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں گواہ محمد لطیف نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے […]
میری گرفتاری منظم سازش تھی،جنرل باجوہ کو عدالت میں لائوں گا، عمران خان

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کچھ کیا، جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو عدالت بلاؤں گا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی […]
سائفر کیس: عمران خان، محمود قریشی قصور وار قرار، فرد جرم12 دسمبر کو عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کاسابق وزیراعظم عمران خان اورسابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ۔خصوصی عدالت نے 12 دسمبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہائیکورٹ کی ڈائریکشن ہے ایک ماہ میں ٹرائل مکمل کرنا ہے۔سابق چیئرمین […]
شیرافضل یا علی ظفرکو کوئی غلط فہمی ہوئی، عمران خان ہی پارٹی چیئرمین ہیں، لطیف کھوسہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے مائنس ون خبروں کی سختی سے تردید کردی، عمران خان ہی چیئرمین ہیں وہی رہیں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا میری چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ طویل ملاقات ہوئی جس […]
بیرسٹر گوہر خان چیئرمین پی ٹی آئی نامزد، عمران خان نے منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بیرسٹر گوہر خان چیئرمین پی ٹی آئی نامزد، عمران خان نے منظوری دیدی، پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن ،پارٹی چیئرمین شپ کیلئے بیرسٹر گوہر خان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔نامزد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان سپریم کورٹ کے وکیل ہیں۔ بیرسٹر گوہر خان کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر سے ہے۔ بیرسٹر […]