اہم خبریں

لاڈلے کواب بھی جیل میں سہولیات دی جارہی ہیں،طلال چوہدری

جڑانوالہ (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لاڈلے کو جیل میں بھی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ سائفر اور توشہ خانہ پر بار بار حکم امتناع لیتے رہے، نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر سزا دی گئی۔ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فیصل آباد […]

الیکشن کو پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے سے خطرہ ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم بلے کے نشان اور بلے والے سے نہیں ڈرتے۔منگل کو میڈیا سے بات چیت میںن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہاکہ ہم بلے کے نشان اور بلے والے سے نہیں ڈرتے۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کو پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے […]

بلاول بھٹو زرداری تنقید سے باز رہیں، نوازشریف کا مقابلہ نہیں کرسکتے ،طلال چوہدری

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرورہنما ن لیگ طلال چوہدری نےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ طلال چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو اپنا سیاسی قد بڑھانے کے لیے تنقید کررہے ہیں، وہ نواز شریف کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے پہلے بھی ناممکن […]

پیر اور مرید کاادب اور احترام کارشتہ ہوتاہے، طلال چوہدری

لاہور ( اے بی این نیوز  )پیر اور مرید کاادب اور احترام کارشتہ ہوتاہے،ڈھونگ رچانے کیلئے ایک پیر دوسرامرید بن گیا،ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری کی پریس کانفرنس کہا یہ کہہ کر جان نہیں چھڑاسکتے کہ یہ ذاتی معاملہ ہے،بلاول صاحب آپ تو شہبازشریف کو انکل کہتے نہیں تھکتے تھے،آج لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کا […]

نواز شریف ملک کو مسائل سے نکالنے کا پلان دینگے، طلال چوہدری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف باہر گئے تو حکومت پی ٹی آئی کی تھی، کیا انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈیل کی؟ پوچھتا ہوں کوئی جناح ہاؤس کو جلائے، قومی راز افشا کرے کیا اس کو نہیں پوچھا جائے گا؟ فارن فنڈنگ میں […]

2018 میں لاڈلے کو اتار کر ہمارے ہاتھ پاؤں باندھے گئے، طلال چوہدری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ن لیگ کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کا بیانیہ واضح ہے، پارٹی کسی کشمکش کا شکار نہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں طلال چوہدری نے کہا کہ نواز شریف پاکستان واپسی پر ملک کے تمام مسائل کا حل تجویز کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم […]

مسلم لیگ (ن) کو طلال چوہدری پر فخر ہے، مریم نواز

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ پوری مسلم لیگ (ن) کو طلال چوہدری پر فخر ہے۔بدھ کو طلال چوہدری کی نااہلی کی مدت ختم ہونے پر مریم نواز نے جشن مناتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کیک بھی کاٹاجبکہ طلال چوہدری، پرویز رشید اور دیگر پارٹی رہنما بھی […]

توہین عدالت میں نااہلی کی مدت پوری ہونے پر نوازشریف کی طلال چوہدری کو مبارکباد

لندن(نیوزڈیسک)قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف نے لیگی رہنماء طلال چوہدری کو توہین عدالت کیس میں 5 سالہ نا اہلی کی سزا ثابت قدمی سے کاٹنے پر مبارک باد دی ہے،بدھ کو جاری ایک بیان میں نواز شریف نے کہا کہ جھوٹے مقدمات، سزاؤں، نااہلیوں اور ہر طرح کے ظلم کو میں نے اور […]

2023 کا الیکشن 2013 کا ری پلے ہوگا،طلال چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماءطلال چوہدری نے کہا ہے کہ 2023 کا الیکشن 2013 کا ری پلے ہوگا، نواز شریف دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں، کیا چیئرمین پی ٹی آئی قانون سے بالا تر ہیں؟ وہ چاہے پاکستان کی حساس تنصیبات پر حملے کرے یا پاکستان کے مفاد پر اسے […]

ثاقب نثار اس ملک کیلئے تباہی لے کر آئے، طلال چوہدری

فیصل آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آج ایک اور آڈیو لیک نے نواز شریف کی بے گناہی ثابت کردی، ثاقب نثار اس ملک کے لیے تباہی لے کر آئے۔پریس کانفرنس کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کو پاکستان پر مسلط کرنے والے ثاقب نثار ہیں۔رہنما […]