اہم خبریں

سویڈن میں سیاسی جماعت کے رہنماء کی مساجد شہیدکرنے کی دھمکی

اسٹاک ہوم(نیوزڈیسک) سویڈن میں انتہا پسند بدبختوں نے قرآن پاک کی بیحرمتی کے بعد اب مساجد کو شہیدکرنےکی دھمکیاں دی ہیں جس کی وزیراعظم الوف کرسٹرسن نے بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن ڈیموکریٹس کے رہنما جمی اکیسن نے اپنی جماعت کی سالانہ کانفرنس سے خطاب میں کہا […]

بیلجیئم،نامعلوم شخص کی فائرنگ سے سویڈن کے دو شہری قتل ، فٹبال میچ روک دیا

سویڈن (نیوزڈیسک)بیلجیئم میں نامعلوم شخص نے دوسویڈن شہریوں کو گولیاں مار کرقتل کردیا ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق قاتل کاکہنا تھا کہ امریکہ میں قتل کئے گئے چھ سالہ بچے کا بدلا چکا دیا ، ملزم نے فائرنگ سویڈیش فٹبال شرٹس پہنے افراد پر کی گئی ، حملہ آور دو افراد کو قتل کرنے کے بعد […]

سویڈن، گینگ وار میں ہلاکتوں پر آرمی چیف طلب

اسٹاک ہوم(نیوزیسک) سویڈن میں گینگسٹرز کےجھگڑوں میں ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کے پر وزیراعظم نے آرمی چیف کو طلب کرکے فوری ایکشن لینے کی ہدایت کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس گینگ وار میں ہلاکتوں کی تعداد 60 تھی جب کہ رواں برس یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ بڑھ جانے […]

سویڈن بذریعہ تھائی لینڈ اور ایتھوپیا

یہ دن بھی دیکھنا تھے کہ دنیا کی ایک عظیم مملکت جو جوہری طاقت بھی رکھتی ہے اس کے شہریوں کو سویڈن کے رہائشی ویزہ کے لئے ایتھوپیا اور سیاحتی ویزہ کے لئے تھائی لینڈ، کمبوڈیا، انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، سنگاپور، ویت نام اور میانمارجیسے ملکوں میں جا کر خوار ہونا پڑے گا۔ سویڈن جانے سے […]

سویڈن اسلام دشمنی سے باز نہ آیا،قرآن پاک کی دوبارہ بیحرمتی،پاکستان کی شدید مذمت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )سویڈن اسلام دشمنی سے باز نہ آیا،قرآن پاک کی دوبارہ بیحرمتی،پاکستان کی شدید مذمت،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اشتعال انگیزکارروائیوں کی اجازت کو جائز قرار نہیں دیا جاسکتا،وزیراعظم شہبازشریف نے تسلسل کے ساتھ واقعات کو شیطانی ایجنڈے کاحصہ قرار دے دیا،کہا مقدس کتابوں کی بیحرمتی کی اجازت دینے کے فیصلے […]

پاکستان کی سویڈن میں قرآن مجید کی بیحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آزادی اظہار رائےکی آڑ میں مذہبی منافرت پر مبنی کارروائیاں ناجائز ہیں، عالمی قانون مذہب، عقیدے کی بنیاد پر امتیازی سلوک اور تشدد کو ممنوع قرار دیتا ہے۔پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ […]

سویڈن:شامی نوجوان عین موقع پر بائبل اور تورات کونذرآتش کرنے سے دستبردار ہوگیا

اسٹاک ہوم(اے بی این نیوز) شامی نوجوان نے اسرائیلی سفارتخانے کے باہر تورات اور بائبل کو جلانے کا منصوبہ اچانک ترک کر دیا ۔ 32 سالہ احمد علوش نے اسٹاک ہوم میں تورات اور بائبل کو جلانے کا منصوبہ ترک کرتے ہوئے بیگ سے لائٹر نکال کر زمین پر پھینک دیا اور کہا کہ اس […]

سویڈن کی نیٹو میں شمولیت، کینیڈا نے ترکیہ کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

اوٹاوا(نیوزڈیسک) کینیڈا نے سویڈن کو نیٹو میں شامل ہونے کی منظوری دینے کے بعد ترکیہ کے ساتھ ڈرون کے پرزوں پر برآمدی کنٹرول اٹھانے کے لیے بات چیت کا آغاز کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کے ہامی بھرنے پر ایک سال سے تاخیر کے شکار سویڈن کے نیٹو میں شمولیت […]

سویڈن میں قرآن کے بعد بائبل کو بھی جلانے کی اجازت دیدی گئی

اسٹاک ہوم(اے بی این نیوز    )سویڈن میں قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کے بعد پولیس نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر بائبل کو بھی جلانے کی اجازت دیدی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈش پولیس نے کل برورز ہفتہ ہونے والے ایسے احتجاجی مظاہرے کا اجازت نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت اسرائیلی سفارت […]

ترکی نےبھی سویڈن کی نیٹو میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کردی

استنبول(اے بی این نیوز) ترکی نے سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیتھوانیا میں حال ہی میں ہوئے نیٹو سربراہی اجلاس میں ایک حیران کُن پیشرفت سامنے آئی جس میں ترکی نے سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے کی حمایت کی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان […]