اہم خبریں

جلائوگھیرائوکیس ، روبینہ جمیل ،عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں 9 مئی کو جناح ہائوس جلائوگھیرائو کیس میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر ۔لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 7 نومبر کو درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا، تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ پر تھانہ […]

انتخابات ایک ہی دن، درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 اکتوبر کو سماعت کرے گا ،عدالت نے اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیئے،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین تین رکنی […]

سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل ،الیکشن کیسزسماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف اور عام انتخابات کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کرلئے گئے۔چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل کمیٹی کے فیصلے کے بعد عدالت عظمیٰ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور عام […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی انسدادِدہشت گردی عدالت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ میں ایک اور تھانہ بہارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں، جنہیں عدالت نے سماعت کے لیے مقرر کرلیا ہے۔16 اکتوبر […]

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل پر سماعت۔دورکنی بنچ نے اپیل کواسی نوعیت کے دوسری کیس کے ساتھ لگانے کی ہدایت کر دی۔2 رکنی بنچ نے زماں وردگ ایڈووکیٹ کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی اپیل میں محسن نقوی کے تقرر کیخلاف درخواست مسترد کرنے کے سنگل بنچ […]

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 28 ستمبر کو سماعت کرے گا جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بنچ میں شامل ہونگے جسٹس قاضی فائز عیسی نے فیض آباد […]

پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرویزالہٰی کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہوگئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کل (جمعرات کو)سماعت کریں گے، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایچ او تھانہ شالیمار اور دیگر کو بھی فریق بنایا گیاہے ۔

پنجاب عام انتخابات کیس، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پنجاب عام انتخابات کیس میںسپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات 14 مئی کو کروانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ،چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی خصوصی بنچ سماعت کرے گا ،پنجاب عام انتخابات نظر ثانی کیس […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دائردرخواست واپسی سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف توہین عدالت کارروائی کا معاملہ،سپریم کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست واپس لینے کیلئے ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال 31 جولائی کو دن ایک بجے اپیل پر ان چیمبر سماعت کریں گے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف وکیل […]

لاہورہائیکورٹ: چیئرمین پی سی بی کا انتخاب رکوانے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انتخاب رکوانے کیلئے درخواست دائر کردی۔ شہری شیخ اقبال کی جانب سےدائر درخواست میں پی سی بی اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ بعد ازاں جسٹس ساجد محمود سیٹھی 26 جون کو دائردرخواست پر سماعت کریں […]