اہم خبریں

سانحہ 9 مئی کے مزید 4 ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے 9 مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے 4 ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت دے دی۔عدالت نے حکم کے مطابق ملزمان کے خلاف آرمی سیکرٹ ایکٹ کے تحت بھی کارروائی ہوگی۔عدالتی حکم کے […]

سانحہ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ واقعات،شرپسندوں کیخلاف سخت کارروائی کیلئے آج اعلیٰ سطحی اجلاس طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سانحہ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ واقعات کے بعد رپوش پی ٹی آئی قیادت اور شرپسند مظاہرین کیخلاف سخت کارروائی کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس آج طلب کرلیا گیا ۔خیبرپختونخوا ،پنجاب سمیت دیگر مقامات پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا جائیگا ۔ اجلاس میں خفیہ اداروں […]

سانحہ 9 مئی ، کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنیوالے کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروع کردی گئی

لاہور(نیوزڈیسک) سانحہ 9 مئی ، کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنیوالے کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی طرف سے کئے جانے والے پرُتشدد واقعات میں ملوث افراد 16کو انسداد دہشت گردی عدالت فوج کے حوالے کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ […]

سانحہ 9 مئی، ملکی سالمیت پر حملہ تھا، ذمہ داروں کو نہیں چھوڑا جائیگا، گورنر سندھ

سانحہ 9 مئی، ملکی سالمیت پر حملہ تھا، ذمہ داروں کو نہیں چھوڑا جائیگا، گورنر سندھ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ء گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پوری قوم مسلح افواج کیساتھ کھڑی ہے،سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑا جائے گا، یہ ملکی سالمیت پر حملہ تھا۔ ان خیالات کاا اظہار گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قومی یکجہتی ڈائیلاگ کی صدارت کرتے ہوئے […]

ن لیگ کی کی سانحہ 9 مئی کے خلاف اور شہدا سے یک جہتی کے لئے گوجرانوالہ میں بڑی ریلی کا انعقاد

گوجرانوالہ ( اے بی این نیوز    )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سانحہ 9 مئی کے خلاف اور شہدا سے یک جہتی کے لئے گوجرانوالہ میں بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا،وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے ریلی کی قیادت کی ،عطاء اللہ تارڑ نے ریلی سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ 9 مئی سانحے […]