روک سکو تو روک لو! تبدیلی گئی جے

آزادی پسندانقلابیوں اور ٹائیگرز کا پی ٹی آئی سے خروج ہوتا دیکھ کر دل کرتا ہے کہ عمران نیازی سے اپیل کی جائے کہ اگر پی ٹی آئی میں کوئی ”گوئیا” رہ گیا ہو تو اسے کہیں کہ وہ ڈی جے بٹ سے مل کر اک نیا سونگ تیار کرائے کہ جس کی ابتدا کچھ […]