اہم خبریں

روسی صدرنے یوکرین مسئلے پرمذاکرات کی حامی بھرلی

ماسکو(نیوزڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے مسئلے پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ روسی فورسز کو جنگ میں سبقت حاصل ہے اور خصوصی فوجی آپریشن کے اہداف کو ترک نہیں کریں گے۔ روس کا دفاع مغربی ممالک کے مقابلے میں زیادہ فعال ہے۔ روس اپنی جوہری قوتوں […]

امریکی ناقص پالیسی نے مشرق وسطیٰ میں امن کو شدید نقصان پہنچایا، روسی صدر ولادمیرپوٹن

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ کی ناقص پالیسیوں کے باعث مشرق وسطیٰ میں امن عمل کو شدید نقصان پہنچا،روسی صدر کا کہنا کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری روکنے میں امریکہ کی ناکامی سامنے آگئی ، ایسا لگتا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے پیچھے امریکہ کا […]

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی روسی صدر پیو ٹن سے ملاقات طے

بیجنگ(نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی چین میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات طے پاگئی۔روس کے صدر سے ملاقات آج متوقع۔ انوار الحق کاکڑ اور پیوٹن میں ون آن ون ملاقات کا امکان۔ چینی صدر شی جن پنگ آج مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے، نگران وزیر اعظم چین کے صدر کی دعوت […]

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا ذمہ دار امریکہ ، روسی صدر کی جوبائیڈن حکومت پر کڑی تنقید

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی صدر ولادی میر پوٹن نے امریکی پالیسیوں پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا پر کہ مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کا ذمہ داری جوبائیڈن انتظامیہ ہے ۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ سے ثابت ہوا کہ مشرق وسطی میں امریکی پالیسیاں ناکام ہو چکی ہیں، فلسطینیوں کےمفادات کو نظر انداز کیا گیا ۔ تاہم […]

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی حالت خراب ہونے لگی

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحت خراب ہونے لگی جس پر اب ڈاکٹرز کو بھی تشویش شروع ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال یوکرین جنگ کے بعد سے روس کے صدر کی صحت کے بارے میں مختلف خبریں سامنے آرہی تھیں لیکن اب حالیہ رپورٹ کے بعد ان کے ڈاکٹرز کو بھی تشویش […]