چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر احمد نذیر بٹ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر احمد نذیر بٹ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں بریت سے متعلق عدالتی احکامات کے باوجود جواب جمع نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سماعت میں القادر […]
عالیہ حمزہ کی حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آبادہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عالیہ حمزہ نے وکلا خاقان میر اور اشتیاق اے خان کے ذریعے درخواست دی، انہوں نے استدعا کی ہے۔ درخواست پر […]
پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپسی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کو بلے کے انتخابی نشان کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر،درخواست قاضی محمد سلیم نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہےدرخواست میں چیف جسٹس پاکستان اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ۔پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں انتخابی نشان کے بغیر حصہ لیا، اب […]
9 مئی کے مقدمات، عمران خان کی بریت کی درخواست دائر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں بریت کی مزید پڑھیں:بھارت ،8 گھنٹے طویل جھڑپ میں13 مائو نواز باغی ہلاک درخواست دائر کر دی گئی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی کے بانی کے خلاف تھانہ کھنہ میں درج […]
حسن اور حسین نواز کی 12 مارچ کو پاکستان آمد، دائمی وارنٹ معطلی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز 12 مارچ کو پاکستان واپس پہنچیں گے۔ ایون فیلڈ کیس میں عدالت نے دونوں بھائیوں کیخلاف دائمی وارنٹ جاری کئے تھے جس کیخلاف شریف فیملی کی جانب سے احتساب عدالت میں دائمی وارنٹ معطلی کیلئے اپیل دائر کی ۔ دوران سماعت وکیل قاضی مصاح الحسن […]
پی ٹی آئی کی بلے کا نشان بحال کرنے کیلئے سپریم کوٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے بلے کا نشان بحال کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ بحال کرے ۔درخواست میں موقف دیا کہ انٹرا […]
نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگراں وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کیخلاف درخواست دائر ۔ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کراچی کے رہائشی عمر خالد نے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ شمشاد اختر وفاقی وزیر کے علاوہ دیگر اداروں کے بورڈز کی رکن بھی ہیں ، مختلف اداروں سے مراعات بھی لے رہی ہیں۔ درخواست گزار […]
شیخ رشید کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل کیا جائے ،درخواست دائر

اسلام آباد( اےبی این نیوز) جیل میں شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہونیکے بعد انکی جانب سے انسداد دہشتگردی عدالت میں ہسپتال منتقلی کی درخواست دائر کردی گئی ہے،دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ شیخ رشید کو کسی بھی سرکاری ہسپتال میں منتقل کیا جائے، انکی طبیعت ناساز ہے اور کسی کو ملاقات کی […]
پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر۔ لیول پلیئنگ فیلڈ فراہمی کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ۔ چاروں چیف سیکرٹریز، آئی جیز، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری الیکشن کمیشن کو فریق بنایا […]
گیس مزید مہنگی کی جائے،سوئی سدرن کی اوگرا میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن حکام نے بھی اوگرا میں گیس مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 226.18روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مزید اضافہ مانگ لیا ،گیس کی موجودہ اوسط قیمت 1470روپے 21پیسے ہے۔کمپنی کی نئی اوسط گیس قیمت 1696 روپے 39پیسے مقرر […]