خیبر پختونخوا گڈ گورننس کمیٹی کا شکیل خان کیخلاف ثبوت سامنے لانے کا اعلان

پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کیلئے تشکیل کردہ گڈ گورننس کمیٹی نے بڑا اعلان کر دیا۔گڈ گورننس کمیٹی نے سابق صوبائی وزیر شکیل خان کا محاسبہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کے خلاف تمام ثبوت سامنے لانے کا اعلان کیا ہے۔ ممبر گڈگورننس کمیٹی قاضی انور ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ […]
خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی ،الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی میں 25 ارکان کی درخواست پر الیکشن ملتوی کیا گیا جن سے ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود حلف مزید پڑھیں :پا کستا ن میں مہنگائی کا حل، عالمی بینک نے رپورٹ جا ری کر دی نہیں لیا […]
خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ

پشاور( اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ،کمشنر پشاورسمیت متعدد افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں،تعیناتی کے منتظر گریڈ 20 کے ریاض محسود کو کمشنرپشاور ڈویژن تعینات، مزید پڑھیں :برطانوی آرمی کے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت مل گئی کمشنر پشاورمحمد زبیر کوسیکرٹری اسٹیبلشمنٹ تعینات کردیا،سیکرٹری پی اینڈ ڈی حیام حسن […]
خیبر پختونخوا: کویڈ 19 کی نئی قسم جن ون اور جن 8 کا انکشاف،9 کیسز سامنے آگئے

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخواہ (کے پی) میں CoVID-19 کے نو کیسز بشمول دو نئے JN.1 مختلف حالتوں میں سامنے آگئے ہیں جس نے صحت کے حکام کو ایڈوائزری جاری کرنے اور صوبے بھر میں جانچ کی کوششوں کو تیز کرنے پر مجبور کیا۔9 کیسز میں سے دو JN.1 اور JN.1.8 مختلف قسم کے ہیں۔ پشاور سے […]
خیبر پختونخوا، بارش سے 7 افراد جاں بحق

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان، کشمیر اورگلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری ہوگی، مزید پڑھیں:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بلوچ کلچر ڈے پر مبارکباد بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ژالہ باری بھی متوقع ہے۔دیر بالا کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالا ئی علاقوں […]
خیبر پختونخوا، گریڈ 17 کے غیرحاضر12 ڈاکٹرز ملازمت سے فارغ

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے مختلف ہسپتالوں ، طبی مراکز میں ڈیوٹی سے طویل عرصہ سے غیر حاضر ڈاکٹرز ملازمت سے فارغ ۔محکمہ صحت کے مطابق مختلف ہسپتالوں و طبی مراکز میں ڈیوٹی پر پیشگی اجازت کے بغیر غیرحاضری پر گریڈ 17 کے 12 ڈاکٹرز کو ملازمت سے فارغ کردیا۔ برطرف ڈاکٹرز کو بارہا نوٹسز جاری […]
8فروری کوخیبر پختونخوا میں میری حکومت بنے گی، پرویز خٹک

نوشہرہ(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اندازہ ہے خیبر پختونخوا میں میری حکومت بنے گی۔میں جب بھی مقابلے میں آتا ہوں آگے جانے کا سوچتا ہوں، بہت سے آزاد امیدوار میرے ساتھ رابطے میں ہے۔نوشہرہ میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ میں […]
وسائل سے مالا مال خیبر پختونخوا میں غربت ناچ رہی ہے، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سابق حکومتوں نے قبائلی علاقوں سے وعدے پورے نہیں کیے۔ وسائل سے مالا مال خیبر پختونخوا میں غربت ناچ رہی ہے۔ دیر چترال ایکسپریس لائن کی تعمیر کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔ کے پی میں انڈسٹریل سٹی کی باتیں کاغذات تک محدود رہیں۔ جمعرات کو جاری […]
خیبر پختونخوا کاپوٹاشیم کلوریٹ کو ریگولیٹ کرنیکا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا میں پوٹاشیم کلوریٹ کی درآمد کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، غیر قانونی طورپرآتشبازی کاسامان فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیاجائے گا،ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ کی زیر صدارت پوٹاشیم کلوریٹ کے حوالے سے اہم اجلاس ،سپلائرز کاسٹاک، دکانداروں کی تفصیلات اور دکانداروں کی فہرست چیک کرنے کی ہدایت،اسلحہ رولزمیں پوٹاشیم کلوریٹ […]
خیبر پختونخوا پر ڈیفا لٹ کا خطر ہ منڈلا نے لگا

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ڈیفا لٹ کا خطر ہ منڈلا نے لگا ، صوبا ئی حکو مت نے مالیاتی ایمرجنسی لگا نےکا فیصلہ کرلیا،سرکاری ملازمین کے تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کےلئے سفارشات تیار کر لی گئی ،سمری کو منظوری کےلیے وزیراعلیٰ کوارسال کیاجائےگا، تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ سطح […]