خواتین آگےبڑھتی ہیں تو معاشرہ آگے بڑھتا ہے،جسٹس منصورعلی شاہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ خواتین آگےبڑھتی ہیں تو معاشرہ آگے بڑھتا ہے، خواتین کی ترقی معاشرےکی ترقی ہے،اسلام آباد:خواتین کےحقوق بھی برابرہیں، معاشرے کی بیداری مزید پڑھیں :سینیٹ میں مسلسل ا حتجا ج ، دنیا میں ا چھا تا ثر نہیں جا تا، اسحا ق ڈار کیلئےخواتین […]
خواتین کو پولنگ سے روکنے کی اطلاعات

پشاور( اے بی این نیوز )خواتین کو پولنگ سے روکنے سے متعلق اطلاعات پرصوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کا نوٹس، ریٹرننگ آفیسر برائے این اے 20 صوابی کا ریٹرننگ آفیسر پی کے 53 صوابی کے ہمراہ علاقہ کا دورہ، جرگہ سے ملاقات، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں : کے مطابق جرگہ کے مطابق خواتین کو پولنگ سے کسی نے […]
لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ، خواتین، بچوں سمیت 8 افراد قتل

پشاور(نیوزڈیسک) لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کے تمام افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق تختی خیل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر اہلخانہ پر […]
خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں،شرجیل میمن

کرا چی ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا پنک بس سروس میں خواتین ڈرائیورز کی تقرری کا خیر مقدم ،، کہا پنک بس سروس میں خواتین ڈرائیورز کو دیکھ کر خوشی ہوئی،، خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ پیپلز پارٹی خواتین کو بااختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے […]
خواتین بھی ملکی ترقی کا حصہ بنیں گی،عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ آج مخصوص نشستوں پر خواتین امیدواروں کے انٹرویوز کیے گیے، سو سے زائد خواتین نے انٹرویوز میں حصہ لیا۔ خواتین امیدواروں میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور اپنے شعبے میں ٹیکنوکریٹس بھی شامل تھیں۔ خواتین کو نمائندگی دے کر انہیں ملکی ترقی کا حصہ بنانا چاہتے […]
خواتین کیلئے ڈیجیٹل ایپ لانچ کر رہے ہیں،مشعال ملک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ میرے خاوند یاسین ملک کو بھارتی جیل میں زہر دیا جا رہا ہے، یاسین ملک کا آدھا جسم مفلوج ہو چکا ہے۔یاسین ملک کے وکیل کو بھی ان سے ملاقات کے لیے بہت مشکلات ہوتی ہیں، بھارتی جیل میں […]
دنیا کی100بااثر خواتین، پاکستانی افروز نما اور نیہا منکانی شامل

کراچی (نیوزڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دنیا کی 100 بااثر اور متاثرکن خواتین کی فہرست جاری کردی جس میں 2 پاکستانی خواتین افروز نما اور نیہا منکانی کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔ شمشال وادی کی افروز نما تین دہائیوں سے بھیڑ بکریاں چرا رہی ہیں، شمشال وادی میں جانوروں کو چرانے […]
خواتین کا صبح دیر سے اٹھنا ذیا بیطس کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے،نئی تحقیق

بوسٹن(نیوزڈیسک)ایک نئی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ خواتین کا رات کو دیر جاگنا ان کے ذیا بیطس میں مبتلا ہونے خطرات کو تقریباً 20 گُنا تک بڑھا دیتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے شہر بوسٹن میں قائم برِگھم اینڈ ویمنز ہاسپیٹل کے محققین نے 2009 سے 2017 کے درمیان تقریباً 64 ہزار درمیانی عمر […]
امریکہ نے بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانے کو سفاکانہ عمل قرار دیدیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانا قابل تشویش اور ایک سفاکانہ عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واقعہ کو سفاکانہ اور خوفناک قرار دیدیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارتی ریاست منی پور میں مشتعل گروہ نے دو خواتین کو […]
منی پور فسادات : خواتین کو برہنہ کرنے پر بالی ووڈ شخصیات مودی پر برہم

بمبئی (نیوزڈیسک)ریاست منی پور میں خواتین کو برہنہ کر کے سر عام پریڈ کروانے کی ویڈیو پر بالی ووڈ اداکار بھی خاموش نہ رہ سکے ۔بالی ووڈ سنیئر اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن کا کہنا تھا کہ مجھے اتنی شرم آئی کہ میں ویڈیو تک نہیں دیکھ سکی، یہاں خواتین کی عزت نہیں […]