اہم خبریں

حکومت کی عمران خان کو مشروط مذاکرات کی دعوت،پی ٹی آئی کا انکار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )حکومت کی عمران خان کو مذاکرات کی دعوت،وزیرداخلہ نے کہا عمران خان شہبازشریف کو فون کریں اور ملاقات کا وقت طے کرلیں ، نو مئی کو جو ہوا وہ عمران خان کی وجہ سے ہوا ، اس کی باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی تھی ، فوجی تنصیبات پر حملہ عمران […]

حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ،محکموں کو ہدایات جاری ،ڈالر ریٹ بڑھنے سے حکومت کو منی بجٹ لانا ہوگا،،،وزارت خزانہ نے پہلے ڈالر ریٹ 300 رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

حکومت اور تمام اتحادیوں کی اولین ترجیح سیاسی اور معاشی استحکام کی ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نااہل حکومت سے آئی ایم ایف کے معاہدہ کو توڑا جس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، پی ٹی آئی کی حکومت نے ملک کے معاشی حالات کو خراب کیا، پچھلی حکومت نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کیا،نو […]

حکومت کا آئی ایف پروگرام میں توسیع نہ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 20فیصد سے زائد رہنے کاامکان بجٹ میں عوام کیلئے مزید سختیوں کا خدشہ بڑھ گیا،،ذرائع کے مطابق بجٹ میں بجلی اور گیس پر سبسڈی مزید کم کرنے کی تجویز،بجلی 30فیصد جبکہ گیس 22فیصد تک مہنگی ہونے کاخدشہ، نیزحکومت کا آئی ایف پروگرام میں توسیع […]

حکومت کا عدالتی اصلاحات بل پر نظر ثانی کافیصلہ

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کا عدالتی اصلاحات بل پر نظر ثانی کافیصلہ،اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا،،،حکومت کوعدلیہ کی قانون سازی سے متعلق سپریم کورٹ سے مشاورت کرنی چاہیے،چیف جسٹس کے عدالتی اصلاحات بل کیس میں ریمارکس،،سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ بل اور عدالتی اصلاحات بل میں مماثلت ہے،پارلیمنٹ کو مزید […]

حکومت ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے، وزیر مملکت برائے اوورسیز حیدر خان

مظفر آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر مملکت برائے اورسیز سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ9 مئی کو ہونے والے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ،ملک میں اس وقت 13جماعتوں کا اتحاد ہے جو ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے۔انہوں نے مرکزی ایوان صحافت میں […]

حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کر دیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کر دیں، وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف بجٹ کا جائزہ لے کر وزارت خزانہ حکام سے بجٹ پر بات چیت کرے گا۔ ایف بی آر اہداف اور قرضوں کی ادائیگیوں سمیت اہم اہداف کی […]

حکومت کا بڑا اقدام ، ایکسپورٹ سیکٹر کیلئے گیس سبسڈی بحال کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کا بڑا اقدام ایکسپورٹ سیکٹر کیلئے گیس پرسبسڈی بحال کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت نے ایکسپورٹ سیکٹرکیلئے ختم کی جانیوالی گیس سبسڈی بحال کردی،ٹیکسٹائل انڈسٹری سمیت 5 ایکسپورٹ سیکٹر کو دو ماہ کیلئے گیس 13 کی بجائے 9 ڈالر فی یونٹ فراہم کی جائے […]

امید ہے حکومت تمباکو ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر قائم رہے گی،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ حکومت اور پاکستان کے عوام کے لیے ایک امید کی کرن ہے بشرطیکہ حکومت تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر ثابت قدم رہے۔ یہ دلائل سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر اور […]

حکومت تمباکو صنعت کے گمراہ کن ہتھکنڈوں سے ہوشیار رہے ،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک )صحت عامہ سے منسلک کارکنوں نے حکومت پرزور دیاہے کہ وہ تمباکو کی صنعت کے گمراہ کن ہتھکنڈوں سے ہوشیار رہے جن کی وجہ سے ہرسال قومی خزانے کوسنگین نقصان ہوتاہے۔ تمباکو کی صنعت نے ہمیشہ تمباکو کے خطرات کو کم کرنے کی حکومت کی کوششوں کو غیرقانونی تجارت کابہانہ بنا کر رکوانے […]