اہم خبریں

الیکشن ایکٹ میں ترمیم ،حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کے وکیل سے جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں جسٹس شاہد بلال نے شہری مشکور حسین کی الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف دائر درخواست […]

سانحہ 9 مئی ، سویلینز کا ملٹر ی کورٹس میں ٹرائل شروع،حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو سانحہ 9 مئی سے متعلق فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل کی شروعات بارے آگاہ کردیا،وفاقی حکومت کی عدالت کو متفرق درخواست میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے آگاہ کیاگیا ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ 3 اگست کے حکم نامےکی روشنی میں […]

حکومت کا قرآن مجید کی غیر مجاز اشاعت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کا قرآن مجید کی غیر مجاز اشاعت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ،وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ قرآن پاک کی غیر مجاز اشاعت کرنے والوں کیخلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے۔وفاقی وزیرمذہبی امور انیق احمد نے صوبائی حکومتوں پر بھی زور دیا کہ وہ تمام قرآن […]

حکومت کا ڈالر اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حکومت کا ڈالر اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ،کارٹیلز، کرپٹ سرکاری افسران کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی نشاندہی کرلی گئی،فہرستیں تیار،کرپشن کی بیماریکو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے بڑا اور منظم کریک ڈاؤن کیاجائے گا،ذرائع کے مطابق غیر ملکی کرنسیوں کی نگرانی کے نظام کو اپ گریڈ […]

حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی،فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت کاموقف،آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ آئین پاکستان سے پہلے سے موجود ہیں جنہیں آج تک چیلنج نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع […]

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 22 روپے اضافہ کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 22 روپے اضافہ کردیا،نئی قیمت 312 روپے مقرر کردی، ڈیزل کی قیمت 19 روپے 60 پیسے اضافے کے ساتھ 323 روپے مقرر کر دی گئی ہے،ڈیزل کی قیمت 19 روپے 60 پیسے اضافے کے ساتھ 323 روپے مقررمٹی کا تیل 22 روپے اضافے کے […]

وفاقی حکومت کو ٹبیکو سے حاصل ٹیکس میں 65 ارب کی کمی کا سامنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کو گزشتہ مالی سال سگریٹ سے حاصل شدہ ٹیکس میں 65 ارب کے شارٹ فال کا سامنا رہا مالی سال 2022/23 میں سگریٹ سے 240 ارب روپے ٹیکس کے حصول کا تخمینہ تھا حکامہدف کے مقابلے ٹیکس ریونیو میں 65ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا رہا حکام پاکستان ٹوبیکو کمپنیٹیکس ریونیو […]

حکومت نے قومی اسمبلی سے 2 روز میں 53 قوانین منظور کروالیے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت اقتدار کے آخری ایام میں طوفانی رفتار سے قانون سازی کرنے میں مصروف ہے،گزشتہ 2 روز میں قومی اسمبلی سے 53 قوانین منظور کروالئے گئے،منظورکئے گئے بلز میں سے اکثر بلز ایسے بھی ہیں جن سے ارکان تک کو لاعلم رکھا گیا، سینیٹ بھی 24 جولائی سے اب تک 13 بل […]

حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی،فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت کاموقف،آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ آئین پاکستان سے پہلے سے موجود ہیں جنہیں آج تک چیلنج نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع […]

حکومت نے سول ایوی ایشن ملازمین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ائیر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے معاملے پر حکومت نے سول ایوی ایشن (سی اے اے) ملازمین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، سی اے اے ملازمین کے احتجاج کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ملازمین کے احتجاج کے سامنے حکومت اورسی اے اے انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیئے ،وفاقی وزیرہوابازی خواجہ سعد […]