آڈیو لیکس کمیشن کا معاملہ،حکومت آئینی روایات کی پیروی کرے ،چیف جسٹس عمرعطا بندیال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں کی سماعت جاری ، چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ سماعت کررہاہے، جس میں جسٹس شاہد وحید ، جسٹس اعجازالاحسن،جسٹس منیب اختر،اورجسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہیں۔درخواست گزارعابدزبیری،عمران خان کے وکیل شعیب شاہین بھی کمراہ عدالت میں موجود ہیں۔ سماعت کے […]