چیئرمین استحکامِ پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی

لاہور (نیوز ڈدیسک) چیئرمین استحکامِ پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں سرپر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا ۔ انہوں نے گلبرگ میں واقع اپنے گھر میں خودکشی ، اطلاع ملتے ہی پولیس عالمگیر ترین کے گھر پہنچ گئے ۔ خودکشی سے قبل عالمگیر […]
جہانگیر ترین کو استحکام پاکستان پارٹی کی تشکیل مہنگی پڑ گئی، لیگل نوٹس ارسال

راولپنڈی(اے بی این نیوز) جہانگیر ترین کواستحکام پاکستان پارٹی کی تشکیل مہنگی پڑ گئی ،لیگل نوٹس ارسال ،استحکام پاکستان تحریک نے جہانگیر ترین اور علیم خان کو پارٹی نام اور منشور استعمال کرنے پر لیگل نوٹس بھیج دیا۔سات دن کے اندر نام تبدیل نہ کرنے پر قانونی چارہ کرنے کا عندیہ دیدیا۔لیگل نوٹس میں استحام […]
استحکام پاکستان پارٹی کا الیکشن میں بھرپور شرکت اور تنظیم سازی کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابات میں بھرپور شرکت اور فوری طور پر صوبوں اور ضلعی سطح پر پارٹی کی تنظیم سازی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔منگل کو استحکام پاکستان پارٹی کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی۔اجلاس میں پارٹی صدرعبدالعلیم خان ، سیکریٹری […]
جہانگیر ترین اور پرویزخٹک کے درمیان معاملات طے، اہم عہدہ ملنے کاامکان

لاہور(اے بی این نیوز)جہانگیر ترین استحکام پاکستان پارٹی کو مضبوط کرنے کیلئے جہانگیر ترین متحرک ،چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی کے پرویز خٹک کیساتھ معاملات طے پاگئے۔پرویز خٹک مسلسل جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں ،زرائع کے مطابق پرویز خٹک اپنے ہم خیال ساتھیوں کے ہمراہ جہانگیر ترین کی پارٹی استحکام پاکستان میں شمولیت اختیار کریں […]
ن لیگ کے قائد نواز شریف اور جہانگیر ترین کی جلد ملاقات متوقع،سیاسی اتحاد کا امکان

لاہور ( اے بی این نیوز )ن لیگ کے قائد نواز شریف اور جہانگیر ترین کی جلد ملاقات کیلئے کوششیں تیز کر دی گئیں،ترین گروپ اور ن لیگ کے پس پردہ رابطوں میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات کا فیصلہ کیا گیا ہے،جہانگیر ترین کو ملاقات کیلئے لندن سےگرین سگنل ملنے کا انتظار ہے،جیسے ہی گرین سگنل ملے […]
جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان جماعت نے پارٹی پرچم تیار کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان جماعت نے پارٹی پرچم تیار کر لیا، تین رنگوں کے پرچم میں سبز،سفید اور سرخ رنگ پر مشتمل چاندستارہ بھی واضح ،جہانگیر ترین آج شام پریس کانفرنس میں پارٹی پرچم اور لوگو کی رونمائی کریں گے،،جہانگیر ترین سے سابق صوبائی وزیر چوہدری اخلاق کی ملاقات،استحکام […]
جہانگیر ترین نے اپنی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان کا اعلان کر دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )جہانگیر ترین نے اپنی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان کا اعلان کر دیا، نو مئی کے واقعات نے پاکستان کو تبدیل کر کے رکھ دیا،ہمارا ملک اس وقت نازک حالات سے گزر رہا ہے، تحریک انصاف کا منشور کچھ لیکن عمل کچھ اور ہو تا تھا، وہ پریس کانفرنس سے خطاب […]
جہانگیر ترین کی نئی جماعت میں کون کون شامل ہوگا؟ اہم نام سامنے آگئے

لاہور(اے بی این نیوز)جہانگیر ترین کانئی پارٹی کے قیام کافیصلہ ،نئی پارٹی کاباضابطہ اعلان کل شام کیاجائے گا،پارٹی میں فوادچودھری،فیاض الحسن چوہان کی شمولیت ہوگی ،عام محمود کیانی،راجہ یاورکمال،فردوس عاشق اعوان بھی شامل ہوں گےرانانذیر،پیرسعیدالحسن شاہ،عمیرنذیرکی پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے ۔
جہانگیر ترین کی پارٹی کا نام استحکام پاکستان فائنل کر لیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز )جہانگیر ترین کی پارٹی کا نام استحکام پاکستان فائنل کر لیا گیاجہانگیر ترین کی پریس کانفرنس جمعہ کے روز متوقع ہے جس میں وہ جماعت بنانے کا اعلان کریں گے،وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے کھیل و سیاحت عون چوہدری نے جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام بتا دیا۔عون […]
جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ بلا لیا

لاہور ( اے بی این نیوز)جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ بلا لیا، آج پارٹی کے نام کو حتمی شکل دینے سے متعلق فیصلہ کئے جانے کا امکان،، پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کی جانب سے نئی پارٹی کیلئے 3 نام زیر غور ، پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی، عوام دوست پارٹی […]