یہ ہو تے ہیں اصول ۔۔۔۔جاپان کے وزیر اعظم نے سرکاری رہائشگاہ پر پارٹی کرنے پر اپنے بیٹے کو معزول کر دیا

ٹوکیو ( اے بی این نیوز )جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا نے اپنے سیکریٹری اور سب سے بڑے بیٹے شوتارو کیشیدا کو سرکاری رہائش گاہ پر تفریحی پارٹی دینے پر عہدے سے معزول کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شوتارو کی وزارت عظمیٰ ریذیڈینسی میں دی گئی تفریحی پارٹی سے متعلق جاپانی میڈیا میں کچھ خبریں […]
جاپان، فائرنگ، چاقو زنی کے واقعہ میں اہلکاروں سمیت 3 ہلاک

ٹوکیو (اے بی این نیوز )جاپان میں فائرنگ کے ساتھ ساتھ چاقو زنی کے واقعہ میں پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق دوپہر کے آخر میں کال موصول ہوئی، بتایا گیا ایک شخص نے عورت کو چاقو مارا ہے۔ جب افسر جائے وقوعہ پر پہنچے تو حملہ آور نے شکار میں استعمال […]
جاپان میں دنیا کا سب سے مہنگا آم کاشت کیا جانے لگا

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپان میں دنیا کا سب سے مہنگا آم کاشت کیا جانے لگا ،آم کی قیمت 230 ڈالر جو 66 ہزار ڈالر بنتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میں کسان، ہیرویوکی ناکاگاوا کئی طریقہ کار کی مدد سے اسے کاشت کرتے ہیں جس کی وجہ سے آم کی فصل دسمبر میں بھی دستیاب ہوتی […]
جاپان میں بچوں کے رونے کے مقابلے

ٹوکیو( اے بی این نیوز )کورونا لاک ڈاؤن کے 4سال بعد جاپان میں بچوں کے رونے کے مقابلے کااجرا،بچوں کو سومو پہلوانوں کا لباس پہناکر ڈراؤنے چہرے والے افراد کے سامنے پیش کیا جاتاہے،پہلے رونے والا بچہ ہی فاتح قرار پاتاہے۔
جاپان میں بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹر لاپتا ہوگیا

ٹوکیو ( اے بی این نیوز )جاپان کا فوجی ہیلی کاپٹر اوکیناوا جزائر کے علاقے میں لاپتا ہو گیا، ہیلی کاپٹر میں فوجی کمانڈر سمیت عملے کے 10 افراد سوار تھے۔جاپانی میڈیا کے مطابق یو ایچ 60 ٹروپ ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹر بلیک ہاک میاکوجیما میں دفاعی بیس سے اڑان بھرنے کے بعد اوکیناوا جزائر کے علاقے میں […]
جاپان کا دوست ممالک کو دفاعی مقاصد کیلئے مالی معاونت کا اعلان

ٹوکیو (نیوزڈیسک)جاپان نے دوست ممالک کے دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے مالی معاونت کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔جاپان کا اوورسیز سیکیورٹی اسسٹنس (او ایس اے) پروگرام دوست ممالک میں دفاعی مقاصد کیلئے رقم فراہم کرے گا۔دوسری طرف دہائیوں سے جاری اوورسیز ڈیولپمنٹ اسسٹنس (او ڈی اے) پروگرام سڑکوں، ڈیم اور دیگر شہری انفرااسٹرکچر منصوبوں […]