جاپان میں شدید برفباری ،رن وے پر مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپان کے نیو چٹوز ہوائی اڈے میں دو مسافر طیارے رن وے پر آپس میں ٹکرا گئے جن میں سے ایک طیارے میں 280 سے زائد افراد موجود تھے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں دو ہفتوں کے دوران مزید پڑھیں

جاپان نے خلا میں جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کردیا

تانیگاشیما(نیوزڈیسک)جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کا یہ سیٹلائٹ انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے جسے راکٹ کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے درمیان سفارتی دوریاں ختم، تینوں ممالک کے سفارتکاروں کی اہم بیٹھک

سیئول(نیوزڈیسک) جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی سیئول میں ملاقا ت ، اعلیٰ سطح اجلاس اور سربراہی اجلاسوں کو جلد شروع کرنے پر اتفا ق ، وزرائے خارجہ جلد ملاقات کریں گے، وزارت خارجہ جنوبی کوریاباہمی تعاون تینوں مزید پڑھیں

پاکستان اور جاپان نےسیکیورٹی ڈائیلاگ کے نویں دور کا آغازکردیا

ٹوکیو(نیوزڈیسک)پاکستان جاپان سیکیورٹی ڈائیلاگ کے نویں دور کے آغاز کے ساتھ دونوں ممالک نے گہرے تعلقات کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ جمعہ کو پاکستان اور جاپان سیکیورٹی ڈائیلاگ کا نواں دور ٹوکیو میں منعقد ہوا۔ پاکستان کے ایڈیشنل مزید پڑھیں

جاپان کی افغانستان میں مجموعی سیکورٹی کی تعریف

کابل(نیوزڈیسک)جاپانی سفیر تاکاشی اوکاڈا نے افغان وزیرخارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے اور افغانستان میں مجموعی سیکورٹی کی تعریف کی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیاء احمد نے جاپانی سفیر کے مزید پڑھیں

ہم جاپان کیساتھ معاشی اور اقتصادی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں،بلاول بھٹو زرداری

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم جاپان کے ساتھ معاشی اور اقتصادی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں۔ آج ٹوکیو میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جاپانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

جمہوریت کے نام پر توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دی جاسکتی، بلاول بھٹو

ٹو کیو ( اے بی این نیوز   )وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے نام پر توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دی جاسکتی، جو کچھ ہوا اس کی وجہ سے معاشرہ امتحان سے گزر رہا ہے۔جاپان میں پاکستانی کمیونیٹی مزید پڑھیں

آصف زرداری تین روزہ دورے کے بعد دبئی سے کراچی پہنچ گئے

کراچی (  اے بی این نیوز   )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرآصف زرداری دبئی کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے واپس کراچی پہنچ گئے۔آصف زرداری عید الاضحٰی کی نماز کل نواب شاہ میں ادا کریں گے جبکہ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

جاپان میں مسلسل طوفانی بارشوں سے معمولات زندگی کو معطل، 3 افراد ہلاک

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپان بھر میں غیر معمولی بارشوں کا سلسلہ دو دن سے جاری ہے، جس نے معمولات زندگی کو معطل کر کے رکھ دیا، انٹرنیٹ اور بجلی تاحال بحال نہیں ہوسکی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بارشوں کے نتیجے میں اب تک مزید پڑھیں

یہ ہو تے ہیں اصول ۔۔۔۔جاپان کے وزیر اعظم نے سرکاری رہائشگاہ پر پارٹی کرنے پر اپنے بیٹے کو معزول کر دیا

ٹوکیو ( اے بی این نیوز   )جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا نے اپنے سیکریٹری اور سب سے بڑے بیٹے شوتارو کیشیدا کو سرکاری رہائش گاہ پر تفریحی پارٹی دینے پر عہدے سے معزول کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شوتارو کی مزید پڑھیں