توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا،15ملین سے زائدکامالی فائدہ حاصل کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے مرتکب قرار پائے،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس کا تفصیلی مزید پڑھیں:حکومتی اداروں کے پاس توشہ خانہ تحائف کی قیمت […]
اڈیالہ جیل پہنچنے کے 6 گھنٹے بعد بشریٰ بی بی گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتاری دینے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی جہاں انہیں 6 گھنٹے بعد گرفتار کرلیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی کا میڈیکل مکمل کرنے کے بعد الگ سیل میں منتقل کردیا گیا۔ذرائع جیل انتظامیہ کے مطابق بشریٰ بی بی […]
توشہ خانہ کیس: عمران خان ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی 14، 14 سال قید کی سزا سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ عدالت میں بار بار پکارے جانے پر عمران خان کمرہ عدالت میں آئے تو جج محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان […]
نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد( اے بی این نیوز) احتساب عدالت نے نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی،احتساب عدالت اسلام آباد میں نواز شریف ، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی،نیب کی جانب سے ضمنی ریفرنس دائر […]
توشہ خانہ کیس ، سزا کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد(بشارت راجہ) چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ سے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ توشہ خانہ کیس میں […]
توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت اڈیالہ جیل میں کریں گے۔ عدالت نے آج فریقین سے دلائل طلب کر رکھے ہیں۔واضح رہے کہ نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی […]
نواز شریف نے توشہ خانہ کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے توشہ خانہ کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا۔جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اپنا جواب جمع کرایا جس میں کہا گیا ہےکہ کوئی دستاویز موجود نہیں کہ نواز شریف نے توشہ خانے سے کوئی بھی گاڑی مانگی […]
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کاجیل ٹرائل روکنے کے حکم میں کل تک توسیع

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کاجیل ٹرائل روکنے کے حکم میں کل تک توسیع،چیئرمین پی ٹی آئی کو لاحق سکیورٹی خدشات کی رپورٹ طلب،انٹراکورٹ اپیل کے قابل سماعت ہونے پر دلائل مکمل، وکیل کی نئے نوٹیفکیشن سے پہلے کی کارروائی کو کالعدم قرار دینے کی استدعا، کہا سائفر […]
توشہ خانہ کیس: نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور ۔سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اورسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کی جانب سے پلیڈر عدالت میں پیش ہوئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف […]
توشہ خانہ کیس ، بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں،نیب پراسیکیوٹر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں،نیب پراسیکیوٹر کااسلام آباد کی احتساب عدالت میں تحریری بیان، کہاایک ہی گراؤنڈ پر یہ تیسری بار درخواست دائر کررہے ہیں،یہ درخواست قابل سماعت ہی نہیں،عدالت نے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلئے،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 15 […]