سکولوں سے باہر بچوں کو تعلیم کے نیٹ ورک میں لانا حکومت کا مشن ہے،رانا تنویر حسین
اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ تعلیم ہمیشہ ہماری پہلی ترجیح رہی ہے، سکولوں سے باہر تقریباًسوا دو کروڑ بچوں کو تعلیم کے نیٹ ورک میں لانا حکومت کا مشن ہے، وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی متحرک قیادت میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی حکومت کے اِس […]
ترنول سرائے خربوزہ میں بچیوں کی تعلیم کیلئے کو ئی سکول ہی موجود نہیں
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے چند قدم کی دوری پر ایک علاقہ ایسا ہے۔جہاں آج بھی لڑکیوں کی تعلیم کیلئے کوئی سکول نہیں ہے،وہاں کے مکین کن مشکلات کا شکار ہیں بتا رہی ہیں زاہدہ راؤ اپنی رپورٹ میںشہر اقتدار سے چند کلو میٹر کی دوری پر ترنول سرائے […]
آئین 5 سے 16 سال کی عمر کے تمام بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے، رانا تنویر حسین
اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین 5 سے 16 سال کی عمر کے تمام بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے، حکومت اس سے آگے بڑھ کر زندگی بھر سیکھنے کے مواقع فراہم کرنے کے […]
بلوچستان کا مالی سال 2023-24ء کا 750 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش
کوئٹہ( اے بی این نیوز ) بلوچستان کا مالی سال 2023-24ء کا 750 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا، بجٹ میں شعبہ تعلیم کو ترجیح دی گئی ہے۔بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس 3 گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کی صدارت سپیکرجان محمد جمالی نے کی، اسمبلی میں وزیرخزانہ زمرک خان نے مالی […]
تعلیم، صحت، امن کیلئے زیادہ رقم مختص کی، مراد علی شاہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس سال کا ریکارڈ 2.25 ٹرلین کا بجٹ ہے جس میں تعلیم، صحت، امن و امان اور بلدیات کیلئے سے زیادہ رقم مختص کی گئی ہے، ہم لوگوں کو ریلیف دینا چاہتے تھے، کافی حد تک کامیاب ہوئے، سیلاب آنے کے بعد چار سے پانچ […]