وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے پاور کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا،وزیر اعظم شہباز شریف نے سردار اویس خان لغاری سے وزارت ریلوے کا قلمدان واپس لے لیا گیا،سردار اویس خان لغاری وفاقی وزیر پاور ہوں گے، کابینہ ڈویژن سے نوٹیفکیشن جاری،ادھر دوسری جانب وزیراعظم محمد شہباز […]
ایشیاکپ اور ورلڈکپ کی تیاریاں’’پاکستانی کرکٹ ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی‘‘مکی آرتھر

لاہور(اے بی این نیوز) ایشیاکپ اور ورلڈکپ کی تیاریاں، ڈائریکٹر پاکستانی کرکٹ ٹیم مکی آرتھرنے کہا کہ نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے پاکستانی ٹیم میںزیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی۔ورلڈکپ مقابلوں کے حوالے سے پاکستان کے خدشات کے بارے میں پوچھا گیا تو نکی آرتھر نے کہا کہ وینیو کی تبدیلی کے حوالے سے […]
بھارت مقبوضہ کشمیر میں تبدیلیاں کررہاہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت مقبوضہ کشمیر میں تبدیلیاں کررہاہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا آزاد کشمیر اسمبلی میں خطاب کہا بھارت چاہتا ہے کہ کشمیر میں ہندو وزیراعظم بنایاجائے، یہ جی 20کانفرنس کشمیر میں ٹورازم کیلئے کررہے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق نے کہا تمام تربھارتی ہتھکنڈوں کے باوجودکشمیریوں کی […]