بیرون ممالک سے بینکنگ چینل سے پیسے بھیجنے والوں کیلئے انعامی سکیم کااعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بیرون ممالک سے بینکنگ چینل سے پیسے بھیجنے والوں کیلئے انعامی سکیم کااعلان،، وزیرخزانہ شمشاداخترنے کہاانعامی سکیم کیلئے20ارب روپے جاری کردیئے ،،،جولوگ باہرسےپیسے بھیجتے ہیں ان کے رشتہ داریہاں سے مفت وصول کریں گے،اوورسیزپاکستانیزپیسے بیرون ممالک سے پاکستان بھیجیں انہیں سہولیات مہیاکی جائیں گی، ایکسچینج کمپنیزکے نظام کوریگولیٹ کیاجارہا ہے
بیرون ممالک سے پاکستان آنیوالوں کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ لازمی قرار

اسلام آباد(اے بی این نیوز) بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ کی لازمی شرط ختم کر دی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کوویڈ کی پابندیوں کے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا،بیرون ملک سے روانگی اور پاکستان آمد پر منفی رپورٹ کی شرط بھی ختم کر دی گئی۔بورڈنگ سے […]
عمران خان سمیت 600 سےزائد پی ٹی آئی رہنماوں پر بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان سمیت 600 سے زائدپی ٹی آئی رہنماؤں کے بیرون ممالک اڑان بھرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ایف آئی اے ذرائع کیمطابق سانحہ 9 مئی کے میں ملوث ہونے کے تناظر میں سابق ارکان اسمبلی اور پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام نو فلائی لسٹ میں شاملکئے۔ بیرون ممالک جانے سے […]