ورلڈ کپ،بھارت نے آسٹریلیاکوچھ وکٹوں سے ہرادیا

چنائی(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی،تفصیلات کے مطابق اتوار کو چنائی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے بڑے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بھارتی بولرز نے مہمان ٹیم کی ایک نہ چلنے دی۔رویندرا جدیجا، کلدیپ یادیو اور جسپریت بہمرا نے […]
بھارت سندھ طاس معاہدہ کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارت کو مزید ڈیم بنانے سے نہ روکا گیا تو پاکستان کیلئے مسائل بڑھ جائیں گے۔ بھارت کے ساتھ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی تقسیم کا ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ بھارت دریائے نیلم اور دریائے جہلم پر ڈیمز بنا رہا […]
بھارت سے تنازع بڑھانے کے خواہاں نہیں، کینیڈا

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اوٹاوا بھارت سے تنازع بڑھانے کا خواہاں نہیں ہے، بھارت سے تعمیری بات چیت جاری رکھیں گے، بھارت میں کینیڈین خاندانوں کی مدد کے لیے موجود رہیں گے۔دارالحکومت اوٹاوا میں صحافیوں سے گفتگو میں کینیڈین وزیراعظم نے برطانوی اخبار کی رپورٹ کی تصدیق سے انکار کیا۔
پاکستانیوں کوبھارتی ویزے نہ ملنے پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خط

لاہور(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ2023 کیلئے پاکستانی شائقین کو بھارتی ویزے نہ ملنے پر پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔پی سی بی نے آئی سی سی سے ورلڈ کپ کی ویزا پالیسی پر ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے شائقین اور صحافیوں کے ویزا کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ۔ […]
پاکستان کا بھارت میں ہمیشہ والہانہ استقبال کیا گیا ، ذکاء اشرف

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کرکٹ کے میدان میں دشمن نہیں روایتی حریف ہیں، کرکٹ نے دونوں ملکوں کے درمیان محبت اور دوستی کے پُل کا کردار ادا کیا ہے۔ امید ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو اسی طرح […]
بھارت،کمپنی نے لفٹ میں پھنسنے والے ملازم کی تنخواہ کاٹ لی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک کمپنی نے اس بات پر اپنے ملازم کی تنخواہ کاٹ لی کہ وہ لفٹ میں پھنسنے کی وجہ سے وقت پر آفس نہیں پہنچ سکا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمپنی کے ملازم نے ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی سے متعلق سوشل میڈیا پر تحریری […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

نیویارک(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بہت زیادہ نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی بحالی کے لیے ہمیں 13 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے پاکستان تمام ممالک سے اچھے تعلقات کا خواہش مند ہے اہم پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کے لیے […]
امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، نگراں وزیراعظم

نیویارک(نیوزڈیسک) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے۔یہ بات انہوں نے جمعہ کو نیویارک میں میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام مظالم کا شکار ہیں، حکومتوں سے قطع نظر مسئلہ کشمیر کے […]
بھارت، 2 بھینسیں چرانے کا ملزم 58 سال بعد گرفتار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں دو بھینسیں چرانے کے کیس میں 58 سال بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست کرناٹک میں پولیس نے 78 سالہ گنپتی وٹھل واگورے نامی شخص کو ایک پرانے لانگ پینڈنگ کیس (ایل پی سی) میں گرفتار کیا ۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش کیلئے لوگوں سے […]
بھارت نے پاکستان 228 رنز سے شکست د یدی

سری لنکا ( اے بی این نیوز )پاک بھارت ٹاکرا ، پاکستان کی ہار کے بعد شائقین کرکٹ مایوس بھارت نے پاکستان 228 رنز سے شکست دی تو شائقین کرکٹ قومی ٹیم کی پرفامنس پر برس پڑے،، شائقین کرکٹ کا کہنا ہے دو دن سے کام چھوڑ کر میچ رہے تھے،، تنی بری طرح شکست ہو گی، […]