بھارت، سرنگ میں پھنسے تمام 41 مزدوروں کو 17 روز بعد کامیابی سے نکال لیا گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتراکھنڈ کی سرنگ میں پھنسے تمام 41 مزدوروں کو 17 روز بعدکامیابی سے نکال لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے کئی روز سے جاری مشکل ترین ریسکیو آپریشن کے بعد تمام مزدوروں کو نکال لیا ۔سرنگ میں پھنسے مزدورں تک پائپ کے ذریعے پانی،کھانا اور ادویات پہنچائی جا رہی تھیں۔
بھارت میں افغان سفارت خانہ بند

کابل ( اے بی این نیوز )مودی سرکار کے دباؤ اور اوچھے ہتھکنڈوں کی وجہ سے افغان حکومت نے اپنا سفارت خانہ بند کر دیا بھارتی حکومت نے پریشر ڈالنے کے لیے معمولات میں رکاوٹیں ڈالیں، افغان سفارتی ذرائع کے مطابق آٹھ بفتوں کے انتظار کے باوجود ہندوستانی حکومت کا رویہ حوصلہ شکن تھا،مودی حکومت کا جھکاؤ […]
بھارت میں میکڈونلڈز پر چھاپہ، حلال مصنوعات ضبط

لکھنو(نیوزڈیسک)بھارت میں فاسٹ فوڈ تیارکرنے والی ملٹی نیشنل کمپنی میکڈونلڈز پر چھاپہ مارکر حلال مصنوعات ضبط کرلیاگیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ایس ڈی اے) کی ایک ٹیم نے بدھ کو اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈز کے آؤٹ لیٹ پر چھاپہ مارا اور […]
ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا بھارت کو ہراکرکرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

احمد آباد(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا بھارت کو6وکٹوں سے ہراکرچھٹی مرتبہ عالمی چیمپئین بن گیا،تفصیلات کے مطابق احمد آباد میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد بھارتی جوڑی روہت شرما اور شُبمن گِل نے اننگ کا آغاز کیا۔بھارتی […]
ورلڈکپ فائنل،بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے241 رنز کاہدف

احمد آباد (نیوزڈیسک)ورلڈکپ فائنل میں بھارت نے آسٹریلیاکوجیت کیلئے 241 رنز کا ہدف دے دیا،تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا،احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے اوپنر شبمن گل میگا ایونٹ کے فائنل میں […]
ورلڈ کپ ٹرافی کون اٹھائے گا؟ آسٹریلیا اور بھارت کل مدمقابل ہونگے

احمد آباد(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں کل(اتوارکو) آسٹریلیا اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے گا۔دنیا کی دو بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ فائنل میں مد مقابل ہوں گی،ورلڈ کپ ٹرافی کے حصول کیلئے اس فائنل معرکے کو ایک لاکھ سے زائد […]
یٰسین ملک کی جان کو خطرہ ، عالمی برادری رہائی کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے،مشعال ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے عالمی برداری سے یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے ، عالمی برادری حریت رہنما کی رہائی کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے،یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں حقیقی خطرات کا سامنا ہے کیونکہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے اپنے […]
بھارت نیوزی لینڈ کو ہراکرورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا

ممبئی (نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 70رنز سے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق بدھ کو ممبئی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور کپتان روہت شرما نے شُبمن گِل کے ساتھ اننگ کا آغاز کیا۔روہت […]
دنیا کو کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ حل کرنا ہو گا،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ بھارت خطے میں تصادم اور عدم استحکام کو ہوا دے رہا ہے۔ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر ابھر رہا ہے، بین الاقوامی امن کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، ملک کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کیلئے […]
بھارت کے اعلیٰ افسر بھتہ خور اور منشیات کے عادی نکلے

نئی دلی(نیوزڈیسک)بھارتی تحقیقاتی ادارے سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے مختلف ہائی پروفائل قیدیوں سے کروڑوں روپے بھتہ وصول کرنے پر وزارت داخلہ سے سابق ڈی جی جیل خانہ جات دلی سندیپ گوئل اور بھارتی ایڈمنسٹریٹو سروس کے سابق آفیسر مکیش پرساد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی منظوری طلب کی ہے۔اس پیش رفت سے […]