بھارت میں کوروناتیزی سے پھیلنا شروع ہو گیا

دہلی(اے بی این نیوز )بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ رپورٹ کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کورونا کے 4 ہزار 435 کیسز سامنے آئے اور 15 اموات رپورٹ ہوئیں۔رپورٹس کے مطابق کورونا سے اموات مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، دلی، گجرات، ہریانہ، کرناٹک، راجستھان اور پڈوچری میں ہوئیں۔بھارتی میڈیا کے […]
بھارت میں گاؤ رکشا کی آڑ میں بھتہ نہ دینے پر مسلمان شہری قتل

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں گاؤ رکشا کی آڑ میں ایک اور مسلمان کو قتل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں مویشیوں کے تاجر ادریس پاشا کو قتل کر دیا گیا۔ تاجر ادریس کے لواحقین نے لاش مقامی پولیس اسٹیشن کے باہر رکھ کر احتجاج کیا۔ ادریس پاشا قتل کیس میں […]
بھارت کو نیٹو کی مستقل رکنیت دینے کی کوئی بات نہیں ہو رہی، نیٹو عہدیدار

واشنگٹن (اے بی این نیوز)نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) میں امریکا کی مستقل نمائندہ جولیان اسمتھ نے کہا ہے کہ بھارت کیلئے نیٹو کے دروازے کھلے ہیں لیکن فی الحال اسے مستقل رکنیت دینے کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہو رہی۔ نیٹو عہدیدار کا کہنا تھا کہ اگر نئی دہلی فوجی اتحاد کے ساتھ […]
بھارت، فوجی مشق میں رسی ٹوٹنے سے 2 فوجی دریا میں گر کر ہلاک ہو گئے

مغربی بنگال ( اے بی این نیوز )بھارتی ریاست مغربی بنگال میں جاری فوجی مشقوں کے دوران رسی ٹوٹنے سے 2 فوجی دریا میں گر کر ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ بدھ کو ہوا جس میں بھارت کے فوجی اہلکار رسی سے لٹک کر دریا پار کرنے کی مشق کر رہے تھے۔اس دوران رسی ٹوٹ گئی […]
بھارت میں خوفناک حادثہ ، مندر کا فرش ٹوٹنے سے 35 افراد ہلاک

اندور(نیوزڈیسک) بھارت کے شہر مدھیہ پردیش کے شہر اندو میں واقع ایک مندر میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب کنویں پر بنا فرش ٹوٹنے سے 35 افراد ہلاک ہوگئے۔فرش ٹوٹنے سے سیکڑوں لوگ کئی فٹ گہرے کنویں میں جا گرے جن میں سے متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مندر میں مذہبی تہوارکے موقع […]
آرٹیفیشل انٹیلی جینس ، بھارت میں مصنوعی ذہانت سے تیار ٹی وی اینکر متعارف

بمبئی (نیوزڈیسک)دنیا میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس پرتیزی سے کام جاری، جدید ٹیکنالوجی نے جہاں انسان کوبہت ساری سہولیات سے نوازا وہاں مشکلات میں بھی اضافہ ہوا۔ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھارت نے ایک قدم آگے بڑااقدام اٹھا لیا۔ذرائع کے مطابق بھارتی نیوز چینل نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اینکر متعارف کرادی۔۔غیر ملکی میڈیا […]
بھارت، مندر میں حادثہ، 12 ہندو یاتری ہلاک

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے مندر میں فرش ٹوٹنے سے 12 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔رام نوامی تہوار کے موقع پر مندر میں ہندو یاتریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مندر کا فرش ٹوٹا تو عبادت کیلئے آنے والے ہندو یاتری نیچے کنویں تک […]
بھارت میں 70 سال بعد 4 چیتوں کی پیدائش

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں سات دہائیوں کے بعد 4 چیتوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر ماحولیات نے اعلان کیا کہ بھارت میں چیتوں کے باضابطہ طور پر معدوم ہونےکے اعلان کے 70 سال بعد ملک میں 4 چیتوں کی پیدائش ہوئی ہے۔یہ پیدائش نمیبیا سے بھارت لائے گئے چیتے […]
ٹوئٹر نے حکومت پاکستان کا سوشل اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر نے حکومت پاکستان کا سوشل اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی گائیڈ لائنز کی پابندی نہ کرنے پر حکومت پاکستان کا آفیشل اکاؤنٹ بھارت میں بلاک گیا ہے جبکہ حکومت پاکستان کا آفیشل اکاونٹ امریکا اور کینیڈا سمیت دیگر ممالک میں فعال ہےبندش صرف بھارت میں ہے اس […]