اہم خبریں

بھارت کو کشمیر کا اسٹیٹس واپس بحال کرنا ہو گا،پانچ اگست کے اقدامات نھی واپس لے ،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آئی ایس ایس آئی کی میرے دل میں خصوصی حیثیت ہے،اس کی بنیاد میرے نانا ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی،پاکستان کی خارجہ پالیسی نئے تصورات, نئے ماحول کو قبول کرنے والی اور کچکدات ہونا چاہیے،تاکہ یہ خارجہ پالیسی نمودار ہونے والے نئے چیلجز کو جزب کر سکےپاکستان تمام بڑے ی […]

بھارت ،سمندری طوفان جکھو بندرگاہ کے قریب ٹکرانے کا امکان

جکھو (اے بی این نیوز) سپر طوفان بپرجوائے گجرات میں اپنا اثر دکھانے کے لیے بے تاب ہے۔ حکام نے بتایا کہ 74,000 سے زیادہ لوگوں کو خطرے سے دوچار علاقوں سے نکال لیا گیا ہے ،نتظامیہ نے ضلع کچھ میں سمندر سے صفر سے 10 کلومیٹر کے درمیان واقع تقریباً 120 دیہاتوں کے لوگوں […]

بھارت کو شکست ، ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل قبول کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بھارت کو شکست ، ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل قبول کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیاکپ 2023 میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جائیگا، میچز کی میزبانی پاکستان کرے گا لیکن حتمی اعلان ایشین کرکٹ کونسل کرے گی، ایشیاکپ کے 4 میچ […]

ذیابیطس دنیا بھر میں پنجے گھاڑنے لگا، 11 فیصد بھارتی اس مرض کا شکار ہوگئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) ذیابیطس دنیا بھر میں پنجے گھاڑنے لگا، 11 فیصد بھارتی ذیابیطس میں مبتلاء ہوگئے۔تفصیلات بھارتی حکومت کی نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 11 فیصد ذیابیطس کا شکار ہیں جبکہ ہائپرٹینشن اور مٹاپے میں پہلے سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ تحقیق بھارت کی31 ریاستوں کے […]

چین نے بھارت کے ہوش اڑا دیئے ، چینی فوج کا نیا بیان جاری

بیجنگ(اے بی این نیوز)چین کو بھارت سے کوئی سیکورٹی خطرہ نہیں ہے کیونکہ بھارت اب بھی چین دفاعی پیداوار اور جدیدیت کے برابر نہیں آسکا ہے۔ان خیالات کا اظہار چینی فوجی حکام نے سنگاپور میں منعقدہ شنگری۔لا ڈائیلاگ میں میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت اب بھی چینی فوج کی برابری […]

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل، آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف پہلے دن 327 رنز بنالیے

اوول(نیوزڈیسک)ٹریوس ہیڈ کی 146 اور اسٹیو اسمتھ کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے روز تین وکٹ پر 327 رنز بنالیے۔اوول میں شروع ہونے والے میچ میں بھارت نے پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ دی، عثما ن خواجہ صفر پر آؤٹ ہوئے، ڈیوڈ وارنر […]

بھارتی میڈیا کا ایشیا کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق بڑا دعویٰ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی بورڈ کی ہٹ دھرمی اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل مسترد ہونے پر پاکستان ایشیا کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان پی سی بی کے تجویز […]

بھارت کے کالے قوانین کا مقصد کشمیر پر جبری قبضہ کرنا ہے

بھارت کی ہندوتوا حکومت اسرائیل کی طرز پر کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف اقدامات کا سلسلہ شروع کر چکی ہے ۔جس طرح اسرائلی صیہونی حکومت نے فلسظینیوں کو بے دخل کیااور ان کی اکثریت کو اقلیت میں بدلا ، اسی طرز پرمودی حکومت کشمیر میں کام شروع کر چکی ہے ۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں […]

بھارت،دریائے گنگا پر زیر تعمیر پل اچانک گر گیا

پٹنہ(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے دریائے گنگا میں زیر تعمیر پل اچانک گر گیا۔منہدم ہونے والا اگوانی گھاٹ سلطان گنج پل دو اضلاع کھاگیریا اور بھاگلپور کو ملانے کےلیے تعمیر کیا جارہا تھا،دریائے گنگا پر تعمیر ہونے والے اس پل کے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔زیر تعمیر پل 200 میٹر طویل بنایا […]

بھارت میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں تصادم سے اموات کی تعداد 300 سے زائد ہوگئی

دہلی (اے بی این نیوز)بھارت میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں تصادم سے اموات کی تعداد 300 سے زائد ہوگئی،امدادی سرگرمیاں جاری،،حکام کا ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،اب تک 120 سے زائد لاشیں نکال لی گئیں،وزیر ریلوےنےہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امدادی رقوم کااعلان کیا۔