بھارت میں شادی کرنیوالی سیما سے متعلق تحقیقاتی اداروں کا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستانی خاتون سیما کے بھارت جا کر شادی کرنے کے معاملے پر تحقیقاتی اداروں نے ابتدائی رپورٹ مرتب کر لی۔رپورٹ کے مطابق سیما کے بچوں کی پیدائش کے حوالے سے ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے، سیما حیدر کے پاکستان سے نیپال جانے کا معاملہ صرف بھارتی شہری سے تعلقات […]
یو اے ای اور بھارت کے درمیان سمجھوتوں کی 3 یادداشتوں پر دستخط

ابوظبی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان مقامی کرنسیوں میں تجارتی ادائیگیوں اور تعلیم کے شعبے میں سمجھوتوں کی تین یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابوظبی میں وزیراعظم مودی نے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ملاقات […]
بھارت میں قید 18پاکستایوں شہریوں کو رہاکردیاگیا

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ پاکستان اور پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں سے پاکستانی قیدیوں کورہاکیاگیا۔۔ رہا ہونےوالے شہری گزشتہ روز اٹاری-واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچے۔ پاکستانی قیدیوں کی سزا کی تکمیل پر ان کی جلد وطن واپسی کے لیے ہماری کوششیں جاری رہیں گی،
بھارت میں موسلادھار بارش، ہلاکتوں کی تعداد 116 ہوگئی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)شمالی ہندوستان میں موسلادھار بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے قہر ڈھا دیا ہے اب تک مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 116 ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مون سون کی بارشوں نے شمالی بھارت میں تباہی مچادی ہے اب تک مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 116 ہوگئی جبکہ درجنوں افراد […]
5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کے بعد پاکستان نے بھارت میں سفارتی سٹاف کم کیا ،سائرس سجاد قاضی

اسلام آباد (نامہ نگار)قومی اسمبلی کی قامہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس میں دفتر خارجہ کے اسپیشل سیکرٹری سائرس سجاد قاضی نے بتایا کہ 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کے بعد پاکستان نے بھارت میں سفارتی سٹاف کم کیا گیا ہے ، بھارت کے اقدامات کے جواب میں سفارتی محاذ پریہ جواب دیاگیا،اس […]
بھارت آج 4 سال بعد چاند پر میگا میشن بھیجے گا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) دسمبر 2019 میں مشن کی ناکامی کے بعد بھارت آج چار سال بعد چاند پر میگا میشن بھیجے گا، مشرقی بھارت سے راکٹ چندریان 3 ایک روور کے ساتھ چاند کی جانب اپنا سفر شروع کرے گا، چندریان 3 مشن کو ہری کوٹا کا ستیش دھون خلائی مرکز سے لانچ کیا جائیگا۔ واضح […]
بھارت،چکن بنانے سے انکار پر شوہر نے بیوی کی جان لے لی

منچریال(نیوزڈیسک)بھارت میں چکن نہ پکانے پر شوہر نے بیوی کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ کے منچریال ضلع کے گاؤں میں پیشں آیا، جہاں پوشام نامی شخص گھر چکن لے کر آیا لیکن بیوی نے اسے پکانے سے انکار کردیا۔اس بات پر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا، غصے میں […]
بھارت،برقع پوش خاتون کی گھر کے سامنے تعویذ گاڑھنے کی ویڈیو وائرل

حیدرآباد(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک برقع پوش خاتون کی گھر کے سامنے تعویذ گاڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے شہر حیدرآباد کے علاقے جو بالا پور روشن کالونی میں پیش آیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک برقعہ پوش خاتون نے کسی […]
بھارت،طالبات کے ساتھ فحش حرکت کرنے والا سرکاری افسر گرفتار

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں پولیس نے ایک سرکاری افسر کو طالبات سے فحش حرکات کرنے کی شکایت پر حراست میں لے لیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مدھیہ پردیش میں ایک شخص پر پیشاب کرنے کے واقعے کے بعد ایک اور شرمناک واقعہ پیش آیا ہے، ہاسٹل میں تحقیقات کیلئے جانے والے ایس ڈی ایم نے طالبات […]
بھارت،نجی کمپنی کے سی ای او نے 90 فیصد ملازمین کو فارغ کردیا

بنگلورو (نیوزڈیسک)بھارت میں نجی کمپنی کے سی ای او کی جانب سے چیٹ بوٹ کی وجہ سے 90 فیصد ملازمین کو نوکری سے نکالنے کے فیصلے کی شدید مذمت کی جارہی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بنگلورو میں ایک نجی کمپنی کے سی ای او کو اس بات پر شدید تنقید اور مذمت کا نشانہ […]