ملائیشیا کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست، بھارت نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی

چنئی (نیوزڈیسک)بھارت نے فائنل میں ملائیشیا کو شکست دے کر چوتھی مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی،بھارتی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو بھارتی شہر چنئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں بھارتی ٹیم نے حریف کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی ۔واضح رہے کہ پاکستان 3 مرتبہ یہ ٹائٹل […]
بھارت کاقومی ٹیم کوخاص حفاظتی انتظامات دینے سے انکار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی دفتر خارجہ نے پاکستانی ٹیم کے بھارت میں ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے آنے والی غیرملکوں ٹیموں کو جومعمول کے مطابق سیکورٹی فراہم کی جاتی ہے وہی سیکورٹی پاکستان کو بھی دی جائے گی تاہم پاکستان […]
ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

چنئی (نیوزڈیسک)ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی 2023میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ایونٹ سے آؤٹ کردیا۔ بدھ کو چنئی میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے اس آخری لیگ میچ میں بھارت نے 0-4 سے کامیابی حاصل کی۔
بھارت،اپنے باپ کی بیوی بن کر پنشن وصول کرنے والی خاتون گرفتار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں خاتون اپنے مرحوم باپ کی بیوی ہونے کا بہانہ کرتے ہوئے 10 سال کے عرصے میں 12 لاکھ روپے کی پنشن لینے میں کامیاب ہوگئیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بدھ کوایک بیان میں کہاکہ خاتون کی شناخت محسنہ پرویز کے نام سے ہوئی ہے جنہیں پولیس […]
بھارت میں بیمار پاکستانی کھلاڑی محمد عبداللہ اسپتال سے ڈسچارج

چنائی (نیوزڈیسک)ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے گئی ہوئی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی محمد عبداللہ کو اسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے فل بیک محمد عبداللہ گلے کے انفیکشن اور بخار کا شکار ہو گئے تھے،تاہم ابھی وہ پہلے سے کافی بہتر ہیں،ٹیم مینجمنٹ کے مطابق آج چین […]
فواد چوہدری کی ہمسایہ ممالک بھارت،بنگلہ دیش کے جوڈیشل سسٹم پر تنقید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہندوستان کی سپریم کورٹ نے مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم پر جو خاموشی اختیار کی، بھارتی جوڈیشل سسٹم نے جس طرح ہندواتا اور شدت پسند ہندوؤں کا تحفظ کیا وہ انتہائی شرمناک ہے، انہوں نے کہاکہ کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہوں کہ ہندوستان حتیٰ […]
بھارت کا تیارکردہ کھانسی کا سیرپ عراقی عوام کی موت کا سبب بننے لگا

بغداد(نیوز ڈیسک) بھارت کا تیارکردہ کھانسی کا سیرپ عوام کی موت کا سبب بننے لگا، دنیا بھر سے شکایات آنے لگیں،عراقی حکومت نے بھی کھانسی کے سیرپ میں زہریلے کیمیکلز ہونے کا انکشاف کیا ہے ،اسی سیرپ کی وجہ دنیا بھر میں کئی ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ عراقی حکومت نے بھارتی کمپنی کا تیار کردہ […]
بھارت میں کورونا کا شکار ہونیوالوں کی اموات میں اضافہ ،عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں کورونا کا شکار ہونیوالوں کی اموات میں اضافہ ،عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق عالمی وبائی مرض کورونا کا شکار ہونے والوں میں کی اضافہ ہونے لگا ہے ،بھارتی وزیر صحت کی پارلیمنٹ میں ہونے والی گفتگو نے عوام کو خوف میں مبتلا کردیا،ارکان پارلیمنٹ نے سوال […]
چین کی خوبرو حسینہ پاکستانی نوجوان کو دل دے بیٹھی، شادی کیلئے دیر پہنچ گئی

پشاور( اے بی این نیوز )بھارت کے بعد چینی لڑکی پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے دیر پہنچ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد چینی لڑکی اپنے محبوب سے ملنے لوئیردیر ثمرباغ پہنچ گئی۔ ضلعی پولیس آفیسر لوئیر دیر ضیاء الدین نے بتا یا کہ چینی لڑکی قبائلی ضلع باجوڑ کے رہائشی جاویدہاشمی کےساتھ کل دیر پہنچی […]
بھارت عالمی سطح پر غیرمعیاری آئی ڈراپس فروخت کرنے لگا،4امریکی ہلاک 18 بینائی کھو بیٹھے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) بھارت عالمی سطح پر غیرمعیاری آئی ڈراپس فروخت کرنےلگا،4امریکی ہلاک 18 لوگ بینائی کھو بیٹھے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے آلودہ آئی ڈراپس سے اب تک 4 امریکی شہری ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 18 سے زائد امریکی شہریوں کو اندھا کر چکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جن […]