اہم خبریں

بابر اعظم اب بی پی ایل بھی کھیلیں گے،نیا معاہدہ سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب بی پی ایل بھی کھیلیں گے نیا انکشاف،انہوں نے رنگ پور رائیڈرز کے ساتھ معاہدہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آخر ی معاہدہ 2017 میں سلہٹ سکسر کے ساتھ کیا تھا۔ واضح رہے کہ ان کے نئے معاہدے […]

خود پر یقین رکھیں، بابر اعظم کا ٹیم کو پیغام

کولمبو(نیوزڈیسک)کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہم تمام کھلاڑی ایک یونٹ کی حیثیت سے ایک دوسرے کے ساتھ بہت انجوائے کررہے ہیں۔پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹیم میں چند نئے چہرے ہیں جن کے لیے نیک تمنائیں ہیں کہ وہ چیلنجز میں پورا اتریں گے۔ انہوں نے کہاکہ فی […]

اللّٰہ کا شکر ہے کہ ہم ایک آزادقوم ہیں، کپتان بابر اعظم

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ شکر ہے ہم ایک آزاد قوم ہیں،پیر کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا پر تربیتی سیشن کے دوران قومی پرچم کے ہمراہ لی گئی ایک تصویر شیئر کی ،اُنہوں نے دنیا میں آزاد شناخت عطا کرنے […]

بابر اعظم نے پراباتھ جے سوریا کی بال پر بار بار آؤٹ ہونیکی وجہ بتادی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پراباتھ جے سوریا کی بال پر بار بار آؤٹ ہونیکی وجہ بتادی کہ اگر کوئی بولر میچ میں 50 اوورز کرائے تو کسی موقع پر غلطی بھی ہوسکتی ہے۔واضح رہے کہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی کپتان بابر اعظم بار بار پراباتھ جے سوریا […]

جیت میں تمام کھلاڑیوں کا کردار ہے ،ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ،بابر اعظم

کولمبو(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کیخلاف جیت میں تمام کھلاڑیوں کا کردار ہے ،ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ۔گال ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ جیت میں تمام کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا ،سعود شکیل اور […]

بابر اعظم سری لنکن کرکٹر پراباتھ جے سوریا کے تابڑ توڑ حملوں کے آگے ٹھہر نہ سکے ، 4بار پویلین لوٹنا پڑا

لاہور( اے بی این نیوز)بابر اعظم سری لنکن کرکٹر پراباتھ جے سوریا کے تابڑ توڑ حملے برداشت نہ کرسکے ، 4بار پویلین لوٹنا پڑا،سری لنکن کرکٹر پراباتھ جے سوریا نے پاکستانی کھلاری بابر اعظم کو پکا شکار بنالیا ، 5اننگز میں 4بار پویلین بھیجا۔پاک سری لنکا گال ٹیسٹ میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز […]

جوانی میں حج کرلیں ،جتنی دیر کریں گے اتنا مشکل ہوگا،بابر اعظم کا مسلمانوں کو مشورہ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ نیت 100 فیصد ہو تو بلاوا آہی جاتاہے،جوانی میں ہی حج کرلیں جتنی دیر کریں گے اتنا مشکل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے حج کے حوالے زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان حج کو جوانی میں […]

چین کو بڑا دھچکا، 43 کمپنیوں پرپابندی عائد

واشنگٹن :جوبائیڈن انتظامیہ نے 43 کمپنیوں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیا۔ چینی کمپنیوں پر امریکی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والی سرگرمیوں کا الزام ہے ۔پاکستان میں کام کرنے والی 9 چینی کمپنیاں بھی مذکورہ فہرست میں شامل۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابقچینی کمپنیوں پر پاکستان میں ایکسپورٹ کرنے پر […]

لاہور میں قومی کرکٹر بابر اعظم کو پولیس نے روک لیا

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پولیس نے لاہور کے مین لبرٹی چوک پر روک لیا۔کرکٹربابر اعظم کو اپنی لگژری گاڑی میں لبرٹی چوک سے گزرتے ہوئے ایکسائز پولیس نے روکا،ایکسائز پولیس نے قومی کرکٹر کو گاڑی کی نمبر پلیٹ کے فونٹ سائز اسٹینڈرڈ سائز سے کم ہونے پر روکا۔کرکٹر بابر اعظم نے […]

لاہور ایکسائز پولیس کی کارروائی، بابر اعظم مشکل میں پھنس گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) کپتان بابر اعظم کو لاہور لبرٹی چوک سے گزرتے ہوئے محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں نےروک لیا۔ بابراعظم کی گاڑی پر ٹیکس ادائیگی کا ٹوکن چسپاں دیکھ کر کو قانون کی پیروی کرنے پر کپتان کی کارکردگی کو سراہا۔کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بغیر کسی تفریق کے […]