عوام کے لئے اچھی خبر،بجلی مزید سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق مارچ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 3 پیسے فی یونٹ سستی ہو سکتی ہے جب کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپے فی یونٹ سے زائد سستی […]
قیدیوں کے ورثا کیلئے اچھی خبر۔۔۔۔۔۔۔

لاہور ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے پنجاب بار کونسل کی جیل ریفارمز کمیٹی نے ملاقات کی، جس میں جیلوں میں قیدیوں کو بنیادی سہولتیں دینے کیلئے تجاویز پر بات چیت ہوئی۔چیئرمین کمیٹی پیرعمران اکرم بودلہ نے وز یراعلیٰ کو جیل اصلاحات سے متعلق سفارشات پیش کیں، جب کہ پنجاب بار کونسل کے […]
پاکستان کیلئے اچھی خبر،چین سے مزید 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کیلئے اچھی خبر،قرض واپسی کیلئے پاکستان کو چین مزید مہلت مل گئی ، چین سے مزید 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالر ملنے کا امکان۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چین پاکستان کو 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالر قرض دے گا، 1 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کے تجارتی قرضوں کی ری […]