اہم خبریں

افغان حکومت نے وعدے پورے نہیں کئے، امریکہ

کابل (  اے بی این نیوز    )افغان حکومت نے وعدے پورے نہیں کئے، افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے دو سال پورے ہونے پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بیان کہا خواتین کو تحفظ دینے تک افغان حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکیں گے،دو برس 34ہزار افغان شہریوں کو خصوصی امیگرنٹ ویزے جاری […]

پاکستان کے عبوری وزیراعظم اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں،امریکہ

واشنگٹن (  اے بی این نیوز    )پاکستان کے عبوری وزیراعظم اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کی پریس کانفرنس کہا پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات چاہتے ہیں، ہم باہمی دلچسپی کے شعبوں میں پاکستان سے شراکت داری جاری رکھیں گے

پاکستانی سیاست کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے،امریکہ

واشنگٹن (اے بی این نیوز    )پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو اپنے آئین اور قوانین کے مطابق کرنا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کہتے ہیں دیگر ممالک کی طرح پاکستانی حکام پر بھی زور دیتے ہیں کہ آئین اورقوانین کے مطابق عمل کریں، پاکستان کے ساتھ بہت سے معاملات پر کام کرنے کیلئے […]

عمران خان کیخلاف مقدمات اورگرفتاری پاکستان کااندرونی معاملہ ہے، امریکہ

واشنگٹن( فہد بن ارشد)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمہوری اصولوں کے احترام، قانون کی حکمرانی کا کہتے ہیں، حکومت پاکستان سے انسانی حقوق اور لا اینڈ آرڈر کے حوالے سے رابطے میں ہیں،ابھی یہ طے نہیں ہوا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بےبنیاد الزامات پر کارروائی ہو رہی ہے،مریکی محکمہ خارجہ کے […]

مذاکرات ہی پاک بھارت مسائل کا واحد حل ہیں،امریکہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان بھارت مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں، دونوں ممالک کو بات چیت کے ذریعے ہی مسائل حل کرنا چاہئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی بھارت کو مذاکرات کی دعوت پر امریکی ترجمان محکمہ خارجہ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ […]

ایغور مسلم باشندوں سےناروا سلوک، امریکہ نےمزید چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ نے مزید چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔ ذرائع کے مطابق امریکہ نے چینی کمپنیوں کی مصنوعات کی امریکہ میں خریدو فروخت پر بھی پابندی عائد کردی ۔ ذرائع کے مطابق امریکہ نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی رپورٹ کے مطابق چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق امریکی حکام […]

امریکہ نے بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانے کو سفاکانہ عمل قرار دیدیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانا قابل تشویش اور ایک سفاکانہ عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واقعہ کو سفاکانہ اور خوفناک قرار دیدیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارتی ریاست منی پور میں مشتعل گروہ نے دو خواتین کو […]

امریکہ،چڑیا گھر میں نرگوریلا کے ہاں بچے کی پیدائش

کولمبس(نیوزڈیسک)کولمبس چڑیا گھر کے عملے کو اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں پتہ چلا کہ جس گوریلا کو انتظامیہ چارسال سے نرسمجھ رہی تھی وہ مادہ ہےغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حیران کُن واقعہ اوہائیو میں واقع کولمبس زو اینڈ ایکوریم میں پیش آیا ۔انتظامیہ کے مطابق 2019 سے چڑیا […]

پاکستان اور امریکہ سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ کی سروس بحال کردی گئی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا لیڈرکمپنی میٹا کی واٹس ایپ کی سروس دنیا کے مختلف ممالک بحال کردی گئی، واضح رہے کہ واٹس اپیل کی سروس ، امریکا ،کینیڈا ،پاکستان ،برطانیہ سمیت د یگر ممالک میں واٹس ایپ کی سروس آدھے گھنٹے بعد بحال کردی گئی ۔واٹس ایپ بند ہوتے ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا […]

امریکہ کسی ملک کی سیاست میں دخل نہیں دیتا ،سائفر الزامات بے بنیاد ہیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکہ کسی ملک کی سیاست میں دخل نہیں دیتا ،سائفر الزامات بے بنیاد ہیں ۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں، پھر سے کہتے ہیں کہ امریکا کسی بھی ملک کی اندرونی سیاست میں دخل نہیں دیتا،جانتے […]