اہم خبریں

الیکشن والے دن بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے صورتحال واضح کر دی

لاہور(نیوزڈیسک ) ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے جارہے ہیں اس دن موسم کیسا رہے گا تو اس معاملے پر محکمہ موسمیات نے موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ نے 8 فروری کو موسم کی صورتحال بیان کرتےہوئے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں الیکشن کے […]

یہ لوگ ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، اسد قیصر

صوابی(نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ فیصلے نواز شریف اور مریم نواز کے حکم پر ہو رہے ہیں۔پاکستان کو بنانا ریپبلک بنادیا گیا ہے، نواز شریف اور مریم نواز کہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کراؤ۔یہ لوگ ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، آپ […]

الیکشن میں صرف چھ دن باقی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عام انتخا با ت، طبل جنگ بجنے میں صر ف چھ دن با قی، سیا سی جما عتو ں کی انتخا بی مہم عرو ج پر،سیا سی قائدین آ ج بھی جلسوں سے خطاب کرینگے ،ن لیگ فیصل آباد میں سیاسی طاقت کامظاہرہ کرے گی، مزید پڑھیں:پاک فوج پاکستان کا […]

8فروری آنیوالاہے،پتہ نہیں ان کا کیاہوگاجوالیکشن نہیں لڑناچاہتے تھے،بلاول

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہماری انتخابی مہم سب سے پہلے شروع ہوئی تھی۔ الیکشن تو قریب آگئے ہیں، پتا نہیں ان کا کیا ہوگا جو سردی کی وجہ سے الیکشن نہیں لڑنا چاہ رہے تھے؟ پتا نہیں ان کا کیا ہوگا جو نومبر کے انتخابات اور ضمنی انتخابات […]

الیکشن کے بنیادی حق سے محروم کرکے امیدوارکو سزا دی جارہی ہے ، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مفرور ہونے کی بنیاد پر کسی کو الیکشن لڑنے سے روکا نہیں جا سکتا،سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما عمر اسلم اور طا ہر صا دق کو بھی ا لیکشن لڑنے کی اجازت دے دی، جسٹس منصور علی شاہ نے ریما رکس دیئے الیکشن لڑنا بنیادی حق ہے، […]

الیکشن انتشار کے سوا کچھ نہیں دےگا ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن انتشار کے سوا کچھ نہیں دےگا ، دباؤ ڈال کر ووٹ لینا کوئی الیکشن نہیں، پکڑ دھکڑ سے الیکشن متنازع ہو جاتے ہیں،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی میڈیا سے گفتگو کہا چیف الیکشن کمشنر اورنگران وزیر اعظم الیکشن متنازع ہونے سے بچائیں،کسی کی سپورٹ سے ملک نہ پہلے […]

مجھے الیکشن بے مقصد نظر آتے ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ نہیں ہوں، اپنی جماعت کی سیاست سے اتفاق نہیں کرتا، الیکشن کو بامقصد بنالیا جاتا تو بہتر تھا، ایسے الیکشن کے بعد تو انتشار ہی ہوگا، میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی جماعت اکثریت حاصل کرے گی، اگر کسی […]

الیکشن، تحر یک انصاف میں نیا جھگڑا کھڑا ہو گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )الیکشن قریب، تحر یک انصاف ٹکٹو ں کی تقسیم کے مسا ئل سے ہی با ہر نہ آ سکی،راولپنڈی میں ٹکٹوں کے معاملے پر نیاتنازع ، قومی اسمبلی کی ایک اور 4 صوبائی اسمبلی کی نشست کے ٹکٹ تبدیل،ٹکٹوں کے رد و بدل سے کارکن کشمکش میں مبتلا، ضلعی صدر کا […]

الیکشن میں کامیابی حاصل کریں گے، جہانگیر ترین

ملتان ( اے بی این نیوز    )سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ الیکشن بھر پور طریقے سے لڑیں گےاور کامیابی حاصل کریں گے، 8 فروری کے بعد حلقے میں کام شروع کردیں گے، این اے 149میرا گھر ہے، جس کے ساتھ کھڑ ا ہوتا ہوں اسکا بھر پور ساتھ دیتا ہوں،بانی پی ٹی […]

الیکشن، میڈیا سے رابطےکیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت نے الیکشن کے دوران میڈیا سے رابطےکیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ،وفاقی وزیر اطلاعات کمیٹی کے سربراہ ہوں گے،سیکریٹری اطلاعات چیئرمین پیمرا اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر کمیٹی ارکان ہوں گے،کمیٹی میڈیا اور اداروں کے ساتھ رابطے میں رہے گی