لاہور ،ٹریفک کا المناک حادثہ،،3افراد جاں بحق،13 زخمی

لاہور(نیوزڈیسک ) دریائے راوی کی قریب سگیاں روڈ پر تیزرفتاری کے باعث ٹریفک کا المناک حادثہ، تیز رفتار ویگن بے قابو ہوکر ڈمپر سے ٹگراگئی جس سے ویگن کا ڈرائیور اور دو دیگر ساتھ بیٹھے افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔حادثے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی بھی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی […]
لاہور،المناک حادثہ ،بس الٹنے سے ،3 مسافر جاں بحق،15 زخمی

لاہور(نیوز ڈیسک) المناک حادثہ ،بس الٹنے سے ،3 مسافر جاں بحق،15 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق مسافر بس ٹائرپھٹنے کی وجہ سے الٹنے سے حادثے کا شکار ہوئی جس کی وجہ سے 3 مسافر موقعے پر جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوئے بس پشاور سے لاہور جا رہی تھی کہ سرگودھا میں حادثہ پیش […]
صوابی میں المناک حادثہ ،ایک ہی خاندان کی 4 افراد جاں بحق

صوابی(نیوز ڈیسک) صوابی میں المناک حادثہ ، ایک خاندان کی 4 افراد جاں بحق ، علاقے میں کہرام مچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوابی شہر کے مہاجرکیمپ میں گھر کے گٹرکیلئےکنواں کھوداجارہاتھا جس سے گیس خارج ہونے پر 14 سالہ بچی سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ۔ بچی کا باپ اور دیگر کنویں میں […]
المناک حادثہ،کوچ ڈرائیور نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو کچل ڈالا

جعفر آباد(نیوز ڈیسک) جعفر آباد میں المناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 3 افراد جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق تیز رفتار کوچ ڈرائیور نے ڈیرہ اللہ یار کے علاقے میں چائنہ کیمپ کے قریب ایک ہی خاندان کے تین افراد کو کچل دیا جو موقع پر ہی دم توڑ گئے اور ڈرائیور موقعے سے فرار […]
راولپنڈی میں المناک حادثہ،5 افراد جاں بحق ،6زخمی ،مزید ہلاکتوں کا خدشہ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں المناک حادثہ،ٹرک کی وین کو ٹکر مارنے کی وجہ سے 5 افراد جاں بحق ،6زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق یہ حادثہ اسلام آباد میں داخل ہونے سے پہلے ٹی چوک پرانے ٹول پلازے کے قریب پیش آیا ۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث ٹرک کی وین کو ٹکر مارنے کی […]
سواں پل پر ٹریفک کا المناک حادثہ، ڈمپر نے پانچ گاڑیوں کو کچل ڈالا، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)سواں پل پر سیمنٹ سے بھرےڈمپر نے بریک فیل ہونے کے بعد پانچ گاڑیوں کو کچل ڈالا، 7 افراد جاں بحق دس سے زیادہ زخمی،ریسکیو 1122 نے زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا،تین کی حالت تشویشناک۔ذرائع کے مطابق سواں کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے چار کاروں اور سوزوکی پک اپ […]
گلگت ،ٹریفک کا المناک حادثہ، کوآرڈینٹر وزیراعلیٰ مزمل ایڈووکیٹ، والد ،والدہ جاں بحق، ہمشیرہ شدیدزخمی

گلگت (اے بی این نیوز)شاہراہِ بلتستان پر گاڑی حادثے میں وزیر اعلیٰ کے کوآرڈینیٹر مزمل ایڈووکیٹ سمیت تین افراد جاں بحق ایک خاتون زخمی ۔ مزمل ایڈووکیٹ ، ان کے والد اور والدہ جاں بحق، بہن شدید زخمی ، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ گلگت سکردو روڑ پر پیش آیا؛ کوآرڈینیٹر وزیراعلیٰ گلگت […]