اہم خبریں

2024 میں بجلی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا،آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں

نیویارک،اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں۔ آئی ایم ایف اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے ریونیو میں اضافے کیلئے ٹھوس یقین دہانی کرائی ہے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پرائمری سرپلس 401 ارب روپے رکھا جائے گا۔ معاہدے کے تحت […]

ہم جاپان کیساتھ معاشی اور اقتصادی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں،بلاول بھٹو زرداری

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم جاپان کے ساتھ معاشی اور اقتصادی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں۔ آج ٹوکیو میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جاپانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے اچھے تعلقات ہیں ، ہم جاپان کیساتھ معاشی اور اقتصادی […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2700روپے کا بڑا اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 امریکی ڈالر اضافے کے بعد 1965 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، […]

مئی میں سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ ہوگیا، سیمنٹ مینوفیکچررز

کراچی(نیوزڈیسک)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے بتایا ہے کہ مئی کے دوران سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مئی میں سیمنٹ کی کھپت 19.4 فیصد بڑھی ہے۔مئی میں سیمنٹ کی فروخت 39 لاکھ 66 ہزار میٹرک ٹن رہی۔ […]

گرمی کی شدت میں اضافہ، شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا

شارٹ فال

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ دورانیے میں اضافہ، بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں 4 سے 6 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جانے لگی جبکہ شہری علاقوں میں 3 سے 4 ،،دیہی علاقوں میں4 سے 6 گھنٹے تک بجلی […]

امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ، پاکستانی روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار ،انٹر بینک میں ڈالر 78 پیسے مزید مہنگا ، 291 روپے کا ہو گیا ۔ گزشتہ روز کاروبار ی دن […]

بجلی کی قیمت میں اضافہ، صارفین پر 2ارب 90 کروڑ روپے اضافی بوجھ ڈال دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مہنگائی میں پسی عوام کیلئے ہر گزرتا دن عذاب بن کر آنے لگا، بجلی 34 پیسے فی یونٹ اضافے سے نیپرا نے بجلی صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا،اطلاق لائف لائن اور کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا۔ صارفین کو مئی کے بلوں میں بھی اضافی ادائیگی کرنا […]

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ،283 روپے 91 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ 283 روپے 91 پیسے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ،ڈالر کی قیمت میں اضافہ ،روپے کی قیمت میں مزید کمی ۔ انٹربینک میں 8 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 283 روپے 91 پیسے کا ہو گیا۔

ملک بھر میں جان بچانے اور عام ادویات کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ادویات14سے 20 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں امریکہ میں روز ویلٹ ہوٹل، گندم کی خریداری اور ادویات مہنگی کرنے سمیت متعدد معاملات زیرغور لائے گئے۔ اجلاس میں ضروری اور جان بچانے والی ادویات مہنگائی کے […]

پی ایس ایکس، کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 79 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 79 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 40 ہزار 205 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 8 کروڑ 91 لاکھ شیئرز کے سودے […]