اہم خبریں

ایف بی آرافسروں کی تنخواہوں میں 140 فیصد اضافہ،اطلاق یکم نومبر سے ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے گریڈ 17 تا 22 کے افسران کی تنخواہوں میں ہیڈ کوارٹر الاؤنس 2023ء کی مد میں 140 فیصد مشروط اضافہ کردیاہے۔یہ الاؤنس صرف ایف بی آر میں تعینات افسران کو ملے گا۔ ہیڈ کوارٹر الاؤنس کا اطلاق یکم نومبر 2023ء سے کیا گیا […]

مہنگائی بے قابو ہو گئی، اعدادوشمار جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0. 73 فیصد کا اضافہ ہوگیا ،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے،مہنگائی کی مجموعی شرح 29.86 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ایک ہفتے میں 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،ایک ہفتے میں […]

گیس کی قیمتوں میں اضافہ، صنعتیں بند ہونے کا خدشہ

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان بزنس گروپ کے بانی فراز الرحمن نے گیس کی بڑھتی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں حالیہ تاریخی اضافے سے انڈسٹری کی بقاکا مسئلہ پیدا ہوجائے گا، پیداواری لاگت جو پہلے ہی پہنچ سے باہر ہے اس پر مصنوعات کی تیاری ناممکن ہوجائے گی۔ […]

لاہور میں ا سموگ کی شدت میں اضافہ

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے موسم میں خنکی بڑھنے لگی ہے اورآلودگی کی اعتبار سے لاہور پہلے نمبر سے دوسرے نمبر پر آگیا۔ باغوں کے شہر لاہور میں ا سموگ کی شدت میں اضافہ ہو گیا، فیز 8 ڈی ایچ ااے میں فضائی آلودگی میں آلودگی کی شرح 484، سیدمراتب علی روڈپر457، یوایس قونصلیٹ میں ا 392، جوہر […]

تمباکوٹیکس میں اضافہ صحت اور خوشحالی کا راستہ ہے،ظہیر قریشی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)پروجیکٹ ڈائریکٹر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ظہیر قریشی نے کہا ہے کہ سگریٹ پر ٹیکسوں میں اضافہ آمدنی میں اضافے اور تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کے لیے ایک قابل عمل طریقہ ہے، تمباکو کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ایف بی آر نے ریونیو کے نقصانات کو کم […]

ڈالر ایک روپے 99 پیسے مہنگا،ریال کی قیمت میں 40 پیسے اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالرکی قیمت میں اضافہ، دوسری جانب سعودی ریال بھی مہنگا ہو گیاسعودی ریال کی قیمت میں 40 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ریال 73.40 روپے پر خریدا جارہاہے جبکہ قیمت فروخت 74.10 روپے ہے۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 99 پیسے اضافے […]

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ،آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ فیڈریشن کا 25 اکتوبر کو ہڑتال کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ فیڈریشن نے 25 اکتوبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔ٹرانسپورٹ مالکان نے مطالبات پورے نہ ہونے پر 25اکتوبر کو گورنر ہاؤس لاہور کے گھیراؤ کا بھی اعلان کردیا، آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا کہنا ہے کہ 25اکتوبر کو گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کرکے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دیا […]

ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،اسٹیٹ بینک

کراچی(نیوزڈیسک)ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 3 فیصد کا اضافہ ہوگیاہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2023 کے مقابلے میں اگست میں ترسیلات زر 2 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول ہوئے۔سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے 49 کروڑ ڈالر بھیجی گئی۔یو اے ای سے 31 کروڑ ڈالر ترسیلات موصول ہوئے، امریکا سے 26.2 […]

اسلام آباد،گرین ، اورنج ، بلیو بسوں کا کرایہ 50 روپے ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے گرین، اورنج اور بلیو لائن بسوں کے کرا یوں میں اضافہ کر دیا۔سی ڈی اے حکام کے مطابق این فائیو سے لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ تک کرایہ 50 سے بڑھا کر 90 روپے تک کردیاگیا۔چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق نے کہا کہ کرایوں میں […]

بجلی کی قیمت میں اضافہ ،نیپرا نے حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق آج بجلی کی بنیادی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کہا کہ ٹیرف اضافے کی بڑی […]