اہم خبریں

چینی کی برآمد اور قیمتوں میں اضافہ،حکومتی پالیسی پر سوالات اٹھنے لگے

اسلام آباد (رضوان عباسی سے) ملک میں چینی کی قیمتیں مسلسل بڑھتی رہیں جبکہ حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر چینی کی برآمد جاری رہی۔ دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق دسمبر 2024 سے فروری 2025 کے دوران مجموعی طور پر 4 لاکھ 4 ہزار 246 ٹن چینی برآمد کی گئی، جس کی مالیت 58 […]

بجٹ پاس ہوتے ہی پنجاب میں موٹرسائیکلوں‌ اور کاروں کی نئی رجسٹریشن فیس میں اضافہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے 5446 ارب روپے کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا۔نئے صوبائی محصولات اور بجٹ اقدامات یکم جولائی 2024 سے لاگو ہوں گے، جس میں 70 سال سے نافذ ٹیکسوں کو اپ ڈیٹ کر دیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے ماہ فروری کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 17 پیسے کا اضافہ کردیا گیا، اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 258 روپے ہوگئی۔ ایل پی جی کی قیمتوں میں خودساختہ […]

سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں ایک دم اضافہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز) 10گرام سونے کی قیمت میں 1,115 جبکہ فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ ہوا،سونے کی مقامی اورعالمی قیمتوں میں ایک دم سے اضافہ ہوگیا،مقامی مارکیٹ میں 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 115 جبکہ فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ دیکھنے میں آگیا،قیمت بڑھنے کے بعد 10گرام سونے […]

چین کے جی ڈی پی میں 5.2 فیصد کا اضافہ

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کے جی ڈی پی میں 5.2 فیصد کا اضافہ ہوا،غیرملکی خبررساںادرے کے مطابق بدھ کو چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 2023 میں قومی معیشت کی ترقی کے بارے میں ایک پریس کانفرنس کی۔ابتدائی اعدادوشمار کے مطابق  2023 میں ملک کا  جی ڈی پی 126058.2 ارب یوآن رہا   جو مستقل قیمتوں […]

کورونا میں اضافہ،ہسپانوی حکومت نے ماسک کا استعمال لازمی قراردیدیا

میڈرڈ(نیوزڈیسک)اسپین میں فلو اور کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد اسپتالوں اور تمام طبی مراکز میں ماسک پہننے کی پابندی لازمی کر دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہسپانوی وزیر صحت مونیکا گارشیا کا کہنا تھا کہ ملک بھر کے طبی مراکز میں ماسک پہننا لازمی کر دیا گیا ہے، کمزور افراد کی […]

کوئٹہ ،پہاڑوں پر برفباری ، بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضاف ہوگیا۔کوئٹہ، خاران، زیارت، کواس، چینہ، زڑگی کے پہاڑوں پربرفباری جبکہ نوشکی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا،شدید سردی کے بعدزیارت میں سوئی گیس مکمل بند ، علاقہ مکینوں اور سیاحوں کو مشکلات کا سامنا […]

عوام پر بجلی بم گرادیا، بجلی مزید3 روپے 7 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومتی پاور ایجنسی نیپرا نے بجلی قیمت میں مزید 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا۔ن نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں اضافہ اکتوبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ۔ جس کا اطلاق تمام صارفین پر ہوگا جبکہ لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین کو اسشنیٰ حاصل ہوگا۔نیپرا […]

آزادکشمیر، گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں ایک بار برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ فضائی آلودگی اور سموگ کا بھی خاتمہ ہو گیا۔سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی خشک میوہ جات،گرم ملبوسات اور لکڑی کی قیمت میں بھی اضافہ۔تفصیلات کے مطابق ارجہ و گردونواح سمیت […]

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 8سور وپے اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے 2033 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے بڑھ کر 218400روپے ہوگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 686 روپے بڑھ کر 187243روپے ہوگئی۔ا سکے برعکس فی تولہ چاندی […]