اہم خبریں

شہید فلسطینی بچی کی دلخراش وصیت سوشل میڈیا پر وائرل

انقرہ(نیوزڈیسک)اسرائیل کی جانب سے گزشتہ دنوں غزہ کےہسپتال پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والی فلسطینی بچی حیا کی دلخراش وصیت سامنے آگئی۔اسرائیلی حملے میں کئی بچے بھی شہید ہوئے جن میں ایک بچی حیا بھی شامل تھی۔ شہیدبچی کی وصیت سوشل میڈیا پر وائرل ۔شہید بچی نے سادہ کاغذ پر لکھاکہ میری پاکٹ […]

اسرائیل کی حمایت پر امریکی انتظامیہ میں اختلافات

واشنگٹن (  اے بی این نیوز   )اسرائیل کی مکمل حمایت پر امریکی انتظامیہ میں اختلافات سامنے آگئے،امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر اہلکار جوش پال نے بائیڈن کی غزہ پالیسی پر استعفی دے دیا،کہابائیڈن انتظامیہ کی ایک فریق کی حمایت غیر منصفانہ اور تباہ کن ہے،اسرائیل کے دفاع کے حق میں اور کتنے فلسطینی بچوں کو مرنا پڑے […]

اسلامی ممالک اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ کریں،سراج الحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تجویز دی ہے کہ اسلامی سربراہی کانفرنس میں چین اور روس سمیت ان تمام ممالک کو مدعو کیا جائے جو فلسطین کی آزادی کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کررہے ہیں۔ اسلامی ممالک اسرائیلی حکومت کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں جنگی جرائم کے ارتکاب کا […]

چندگھنٹوں میں کارروائی کرسکتے ہیں، ایران کی اسرائیل کو وارننگ جاری

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے اسرائیل کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی جرائم پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے ۔ مزاحمتی محاذ کا حملہ ممکن ہے اور ایران کا خود جنگ میں شریک ہونا بھی خارج از امکان نہیں۔اگر اسرائیل نے غزہ پر اپنی جارحیت بند نہ کی تو پھر […]

فلسطین کے بعد لبنان پر بھی اسرائیل نے بموں کی بارش کر دی

بیروت (  اے بی این نیوز  )فلسطین کے بعد لبنان پر بھی اسرائیل نے بموں کی بارش کر دی، بین الاقوامی جنگی قانون پاؤں تلے روندتے ہوئے ایک بار پھر آبادی پر سفید فاسفورس بموں کا استعمال، شہدا کی تعداد 12 ہو گئی،حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی چوکی پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیل نے بچوں، خواتین اور معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کر دی ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کی ہے،عارف علوی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں غزہ میں فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم اور قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہوں، اسرائیل نے بچوں، خواتین اور معصوم […]

اسرائیلی طیاروں کا ایک بار پھرحلب ایئرپورٹ پر حملہ، نیا تعمیر رن وے تباہ کردیا

دمشق ( نیوزڈیسک )اسرائیل کا حلب ایئرپورٹ پر ایک بار پھر حملہ، نیا تعمیر کردہ رن وے دوبارہ تباہ کردیا۔ اسرائیلی طیاروں نے رات گئےشامی شہر حلب کے ایئرپورٹ پر حملہ کردیا جس کے بعد نو تعمیر شدہ رن وے ایک بار پھر تباہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دوسری جانب اسرائیلی افواج کی لبنانی […]

جماعت اسلامی کا کل سے اسرائیل کیخلاف بڑے احتجاج کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی نے کل کراچی میں شارع فیصل پر اسرائیل کےخلاف بڑے احتجاج کا اعلان کردیا۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے سٹی کورٹ میں وکلا سے ملاقات کی اور انھیں اسرائیل کےخلاف مارچ کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین مارچ کراچی کے شہریوں کا ہے، جماعت اسلامی صرف میزبان ہے۔

اسرائیل کے وحشیانہ حملے، غزہ میں شہادتوں کی تعداد 2215 ہوگئی

مقبوضہ غزہ (نیوزڈیسک)مقبوضہ غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاکہ غزہ میں رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے اب تک 8 ہزار 714 فسلطینی زخمی ہوئے۔ شہدا اور زخمیوں میں […]

سعودیہ نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کیلئے مذاکرات روک دیئے

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے گفتگو روک دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ذرائع نے بتایاکہ ان کے ملک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے بات چیت روکنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے امریکی حکام کوبھی بتا دیا گیا ہے۔