اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہاہے،سرا ج الحق

فلسطینی بچے جنت کے پھول ،اسرائیل نے کس جرم میں انہیں قتل کیا،سرا ج الحق کا احتجاجی مظاہرے کے شرکا سے خطاب کہا اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہاہے،6ہزار سے زائد بم برسادیئے،بڑی طاقتوں نے اسرائیل کو قتل عام کا لائسنس دیدیا ،سلامتی کونسل اور یواین اوکہاں ہیں
اسرائیل کا وجود دنیا کیلئےسکیورٹی رسک ہے، بلاول

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی فلسطین کے سفارت خانے آمد، انہوں نے چیئرمین پیپلز پارٹی کا فلسطینی سفارت کار احمد جواد امین ربیعی سے غزہ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار، بلاول بھٹو کو فلسطینی سفارت کار احمد جواد امین ربیعی نے فلسطینی مزاحمت کا علامتی رومال […]
غزہ صورتحال،دنیاتیسری عالمی جنگ کی لپیٹ میں آسکتی ہے،سراج الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانیت کا قتل عام جاری رہا تودنیا تیسری عالمی جنگ کی لپیٹ میں آسکتی ہے۔ عالمی برادری اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اسرائیل سے فوری جنگ بندی کرائے۔ امریکا کی اسرائیلی پشت پناہی سے صیہونی ریاست کے توسیع پسندانہ عزائم کو تقویت مل […]
اسرائیل کی اقوام متحدہ کو دھمکی ، انڈر سیکرٹری جنرل انسانی امور کو ویزہ دینے سے انکار

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر گیلاد اردان نےعالمیمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ کا اسرائیل کیخلاف اور فلسطینیوں کے حق میں بیان کسی صورت قبول نہیں ۔”اسرائیل اقوام متحدہ کے اہلکاروں کو ویزا دینے سے انکار کر دے گا، اردان نے آرمی ریڈیو کو بتایا کہ ” گوٹیرس کے ریمارکس […]
باراک اوبامہ نے اسرائیل کو خبر دار کردیا

نیو یارک ( اے بی این نیوز )سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے اسرائیل کو خبر دار کردیا،انہوں نے کہا کہ پانی ،کھانا بند کرنے سے فلسطینیوں کے رویے اور سخت ہوں گے،انسانی جانوں کو نظر انداز کرنا اسرائیل کیلئے الٹا پڑ سکتا ہے
اسرائیل میں گوگل ایپس پر لائیو ٹریفک اپ ڈیٹس عارضی بند

نیویارک(نیوزڈیسک)گوگل نے عارضی طور پر اسرائیل میں اپنی ایپس پر لائیو ٹریفک اپ ڈیٹس کو بند کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں گوگل میپس اور ویز پر لائیو ٹریفک اپ ڈیٹس فی الحال دستیاب نہیں ہیں،گوگل میپس کے ترجمان نے اسرائیلی نیوز سائٹ گیک ٹائم سے تصدیق کی کہ گوگل نے اپنی […]
فرانس نے اسرائیل سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس کے وزیر اعظم نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کی جائے۔ فرانس اسرائیل اور فلسطین کا مشترکہ دوست اور ہمدرد ہے۔ اسرائیل حماس کے بچھائے ہوئے جال میں پھنسنے سے گریز کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس سے جاری اعلامیہ کے مطابق […]
ناانصافی کی بنیاد پر قائم ریاست ترقی نہیں کرسکتی،اردن کا اسرائیل کو انتباہ

قاہرہ(نیوزڈیسک) اردن کے شاہ عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل جان لے جو ریاست ناانصافی کی بنیاد پر قائم ہو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کوقاہرہ میں غزہ کے لئے امن کانفرنس کے دوران خطاب میں اردن کے شاہ عبداللّٰہ نے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو جنگی جرم […]
محصور فلسطینیوں کی امداد ، رفاہ کراسنگ کھول دی گئی

مقبوضہ غزہ ( اے بی این نیوز )محصور فلسطینیوں کی امداد کے لئے رفاہ کراسنگ کھول دی گئی، امدادی اشیاء کا پہلا ٹرک رفاہ کی سرحد سے فلسطین میں داخل، 20 ٹرکوں کو غزہ جانے کی اجازت دی گئی، ،اسرائیل کی جانب سے ایندھن غزہ میں لے جانے پر پابندی ہے، اقوام متحدہ کے مطابق پانی فراہمی […]
القدس ہسپتال بھی ہمارے نشانے پر ، اسرائیل کی ہسپتال اڑانے کی دھمکی

تل ابیب (نیوزڈیسک)القدس ہسپتال بھی ہمارے نشانے پر ہے ، اسرائیل کی القدس ہسپتال کو تباہ کرنے کی دھمکی دیدی ،عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں ہسپتال پر بمباری کے بعد القدس ہسپتال بھی تباہ کرنے کی دھمکی دیدی۔عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم کا اسرائیلی دھمکی پر تشویش کا اظہار، ٹیڈروس ادہانوم […]