اہم خبریں

  اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی رہا کرنے پر رضا مند

یرو شلم (اے بی این نیوز)     اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی رہا کرنے پر رضا مند،صیہونی میڈیا کے مطابق دوحہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی مزید پڑھیں :غزہ جنگ، بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پرطمانچہ ہے، ایاز صادق قیدیوں کی رہائی کے […]

اسرائیل کارفح پر ممکنہ حملہ،مصر نے خبردار کر دیا

قاہرہ ( اے بی این نیوز    )مصرنےاسرائیل کورفح پرحملےکےخطرات سےخبردارکردیا،مصرکابین الاقوامی طاقتوں اورسلامتی کونسل سےفوری جنگ بندی کی حمایت کامطالبہ،اسرائیل کورفح میں کسی بھی فوجی کارروائی مزید پڑھیں :رہنمان لیگ محمد زبیر اپنی ہی پارٹی پر چلا اٹھے،اہم انکشافات بھی کردیئے کےخطرات سےخبردارکیاجائے،حملے کےفلسطینی شہریوں پرسنگین انسانی نتائج برآمدہوں گے،عرب میڈیا کے مطابق مصروزارت خارجہ نے متنبہ […]

اسرائیل کی حمایت کرنے والی عالمی عدالت کی جج شہریت کھوبیٹھی

کمپالا(نیوزڈیسک)یوگنڈا نے جولیا سیبوٹنڈے سے لاتعلقی اختیار کرلی ہے جنہوں نے عالمی عدالتِ انصاف میں اسرائیل کے حق میں ووٹ دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں یوگانڈا کی مستقل مندوب اور سفیر ایڈونیا ایبارے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ میں کہا کہ جسٹس سیبوٹنڈے کی رولنگ غزہ کے […]

اسرائیل کا جنوبی افریقہ کیلئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیل کی سرکاری ایئرلائن نے جنوبی افریقہ کیلئے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی ایئرلائن کا کہنا تھا کہ جوہانسبرگ کیلئے پروازیں مارچ کے آخر سے معطل رہیں گی۔ایئرلائن کا کہنا تھاکہ پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ آئی سی جے کیس کے تناظر میں جنوبی افریقہ […]

اسرائیل کا امریکا پر مزید لڑاکا طیارے اور جنگی سامان دینے پر زور

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیل نے امریکا پر مزید لڑاکا طیارے، ہیلی کاپٹر اور دیگر جنگی سامان دینے پر زور دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارتِ دفاع کے ڈائریکٹر جنرل ایال ضمیر کا واشنگٹن کا دورہ مکمل ہوگیا ۔اس حوالے سے اسرائیلی میڈیا کا کہنا تھا کہ حتمی ڈیل نہیں ہوئی لیکن اسرائیل ہتھیار جلد وصول […]

یورپی وزرائے خارجہ کا اسرائیل پر دو ریاستی حل کیلئے زور

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل کے لیے زور دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطا بق اسرائیلی وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے لیے بحیرہ روم میں جزیرہ بنانے کی پیشکش کردی جب کہ اجلاس میں شریک وزرائے خارجہ نے تجویز پر برہمی کا اظہار کیا ۔فلسطینی وزیر خارجہ نے کہاکہ […]

اسرائیل پر قیامت برپا، دوران کارروائی دھماکہ،21 اسرائیلی فوجی اہلکار ہلاک

غزہ(نیوزڈیسک) حماس کیخلاف کارروائی کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوگیادھماکے میں 21 فوجی مارے گئے۔اسرائیلی اخبار کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے کسوفیم کی سرحد کے نزدیک حماس کے ٹھکانوں اور ان کے زیر استعمال عمارتوں کو تباہ کرنے کے دوران بارودی سرنگ دھماکا ہوگیا۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ […]

اسرائیل کی فلسطینیوں کو بحیرہ روم کے جزیروں میں آباد کرنے کی تجویز

غزہ (نیوزڈیسک)ایک ایسے وقت میں جب غزہ جنگ کے بعد یورپی ممالک سمیت عالمی برادری فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دے رہی ہے اسرائیل نے ایک حیران کن اور ناقابل یقین تجویز دی ہے۔سرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ کے باشندوں کو بحیرہ روم کے کسی جزیرے پر منتقل کیا جائے۔یہ تجویز ایک ایسے […]

اسرائیل کا امریکہ کوفوجی کارروائیوں میں کمی کا عندیہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی حکام نے انکشاف کیاہے کہ اسرائیلیوں نے واشنگٹن کو مطلع کیا کہ وہ غزہ میں فوجی مہم کے اگلے مرحلے میں کارروائیوں میں نمایاں کمی کرنا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر سینئر امریکی عہدیدار نے مزید کہا کہ وہ کم فورسز پر بھروسہ کریں گے اور […]

اسرائیل کو حزب اللہ کیخلاف جنگ میں ناکامی سے خبردار کردیا،امریکا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی صدر نے اپنے اہم ترین ساتھیوں کو مشرق وسطیٰ بھیجا ہے تاکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ شروع ہونے سے روکی جا سکے۔یہ دعویٰ امریکی اخبارنے ایک رپورٹ میں کیا۔اخبارنے امریکی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا کہ امریکا نے اسرائیل کو حزب اللہ کے ساتھ […]