اہم خبریں

سلمان اکرم راجہ کی استدعا مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی استدعا مسترد کرد ی گئی،سلمان اکرم راجہ نے این اے 128 میں ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا

جی ایچ کیو حملہ کیس ، شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا،کمرہ عدالت سے جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا گرفتاری کے باوجود اپنے اصولوں پر کھڑا ہوں،پی ٹی آئی کے ورکرزظلم کیخلاف قلم […]

شاہ محمود کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شاہ محمود قریشی 12 مقدمات میں نامزد، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل، راولپنڈی کی عدالت نےپراسیکیوشن کی 30 روز ہ جسما نی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔، ،شاہ محمود قریشی کوہتھکڑی سمیت ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، ڈیوٹی مجسٹریٹ […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی چار روزہ جسما نی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی کا چار روزہ جسما نی ریمانڈ کی استدعا مسترد، کیس کی سما عت اڈیا لہ جیل میں ہو ئی، عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ہی تفتیش کا حکم ، نیب کے حوالے نہیں کیا جائے […]

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس،سپریم کورٹ کی حکومت کو2 ماہ کا وقت دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس،،سپریم کورٹ کی حکومت کو2 ماہ کا وقت دینے کی استدعا مسترد، یکم نومبر تک کیس کی سماعت ملتوی،وکلا سے 27 اکتوبر تک تحریری جواب طلب، پی ٹی آئی ،حکومت اور الیکشن کمیشن نے درخواست واپس لینے کی استدعا کردی،، عدا لتی حکمنا مے میں کہا […]

توشہ خانہ کیس حتمی مراحل میں داخل ہوچکا، سپریم کورٹ ، ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد ۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ، ہم کسی صورت مداخلت نہیں کریں گے۔سپریم کورٹ میں جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے چیئرمین پی ٹی […]

سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی،ہم نے پہلے ایک قانون معطل کیا، دوبارہ ایک اور قانون معطل نہیں کر سکتے،،ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈر کیس کا فیصلہ ہونے تک پنجاب الیکشن نظر ثانی کیس زیر التوا رکھیں گے،چیف جسٹس کے ریمارکس،دوقوانین میں مطابقت […]

پنجاب انتخابات فیصلہ نظر ثانی کیس،عدالت نے لارجر بنچ بنانے کی حکومتی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب انتخابات فیصلہ نظر ثانی کیس،سپریم کورٹ نے لارجر بنچ بنانے کی حکومتی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات فیصلے پر الیکشن کمیشن کی طرف سے نظرثانی کےلئے لارجر بنچ بنانے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمرعطاء بندیال کا سماعت کیلئے […]

چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتار روکنے کی استدعا مسترد، آئی جی کو کام جاری رکھنے کا حکم

لاہور(نامہ نگار) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں استدعا مستردہوگئی۔ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے راسخ الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت وکیل کا کہناتھاکہچوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر غیر قانونی طور پر آپریشن کیا گیا، عدالت سے ضمانت لینے کے باوجود پرویز الہٰی کی […]