اہم خبریں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل بلائے جانے کا امکان

لاہور (اے بی این نیوز    )پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل بلائے جانے کا امکان، تیا ریا ں شروع، ‏ اجلاس میں پنجاب کے کم مدت کے بجٹ کی منظوری متوقع،‏اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کریں گے،،چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان اختر نے اے بی این سے خصوصی گفتگو میں کہامریم نواز مزید […]

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل دن 1 بجے ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل دن 1 بجے ہو گا، ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات کا سامنا کرنے والے جج جسٹس مظاہر نقوی استعفیٰ دے چکےجسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات پر 10 افراد کو نوٹسز بھی کیے گئے تھے

آزادکشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس، تین نئے پل ،816 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیراتی منصوبے منظور

مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادکشمیرکابینہ ترقیاتی کمیٹی مالی سال 2023-24کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکین کابینہ، چیف سیکرٹری، متعلقہ سیکرٹری صاحبان حکومت اور محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے آفیسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مجموعی طور پر 15ارب روپے سے زائد مالیت کے 30منصوبہ جات […]

پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس،ملازمین کو کم کرنے کافیصلہ ،تنخواہوں میں اضافے کی منظوری نہ دی جاسکی

لاہور(نیوزڈیسک)پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس، انتظامیہ کوادارے کی تنظیم نو کیلئے موثر اور مربوط حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کردی ، وفاقی وزیرہوابازی خواجہ سعد رفیق کی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں شرکت ۔ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری نہ دی جاسکی ۔ ذرائع کے مطابق پی آئی […]

اتحادی حکومت کا جانے سے قبل قومی بھنگ پالیسی لانے کی تیاری، وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اتحادی حکومت نے جانے سے قبل قومی بھنگ پالیسی لانے کی تیاری کرلی۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس میں پاکستان قومی بھنگ پالیسی پیش کی جائے گی،قومی اسپورٹس پالیسی 2022-27اجلاس کے ایجنڈے میں شامل۔اجلاس میں سی ڈی اے کا 2022-23 کا بجٹ منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا […]

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 24 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 24 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔ اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 24 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا ،24 نکاتی ایجنڈے میں ادویات کی قیمتوں کے اضافے ،ایئر پورٹس اتھارٹی بل ،سول […]

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

کوئٹہ (نیوزڈیسک)محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں جاری ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی چاند نظر آنے یا نہ آنے کے بعد آج ماہ محرم اور نئے اسلامی سال 1445ھ کے آغاز ہونے یا نہ ہونے کا حتمی اعلان کرے گی۔ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں مرکزی رویت […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

لاہور(اے بی این نیوز )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس میں اہم امورپر غور ہوگااجلاس آج شام وزیرا علیٰ آفس میں ہو گا صوبائی وزراء،مشیران،چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔

آزادکشمیر کابینہ اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنظیموں کی رجسٹریشن کیلئے 12 وزراء پر مشتمل کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس میں ہوا کابینہ کے اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر،وزیر خزانہ ،وزراء حکومت ،چیف سیکرٹری، پرنسپل سیکرٹری سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔ کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنظیموں کی رجسٹریشن کے حوالے […]

آئی سی سی کا اجلاس ، ذکاء اشرف آج ڈربن جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے ڈربن جائیں گے۔ واضح رہے کہ ذکاء اشرف لاہور سے ڈربن کیلئے روانہ ہوں گے ، ان کے ہمراہ سی اوسلمان نصیر ہوں گے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی […]