آزادکشمیر، بابوسر ٹاپ ، نانگا پربت میں برفباری کا سلسلہ جاری

چلاس(اے بی این نیوز) بابوسر ٹاپ ، نانگا پربت سمیت متعدد بالائی علاقوں میں برفباری جاری ، بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث سردی میں اضافہ۔چلاس شہر و گردونواح میں بھی بارش،بادلوں نے مظفرآباداور بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ہیں ہلکی تو کہیں تیزبارش،تو کہیں دھوپ درجہ حرارت 29 سینٹی گریڈ ریکارڈ پہاڑوں […]
سپیکر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر آج سے راولاکوٹ، کوٹلی،بھمبر اور میرپور کا دورہ کریں گے

سپیکر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر آج سے راولاکوٹ، کوٹلی،بھمبر اور میرپور کا دورہ کریں گے مظفرآباد(اے بی این نیوز)سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی آج سے راولاکوٹ، کوٹلی،بھمبر اور میرپور کا دورہ کریں گے۔ سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر 7 جولائی کو سرکٹ ہاوس راولاکوٹ میں عوامی وفود سے ملاقاتیں […]
مرکزی رہنما مسلم لیگ ن آزادکشمیر فدا کیانی انتقال کر گئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سابق ڈی جی کشمیر لبریشن سیل اور آذادکشمیر کے نامور سیاسی و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما فدا کیانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔مرحوم ایک خوش اخلاق خودار سفید پوش سنجیدہ معاملہ فہم اورپڑھے لکھے سیاسی کارکن تھے۔ مرحوم سیاسی میدان میں اہم مقام رکھتے تھے ۔صدر […]
آزادکشمیر حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی

مظفر آباد(اے بی این نیوز)حکومت آزادکشمیر نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیااستعمال پر پابندی لگا دی ۔الیکٹرونک،پرنٹ میڈیا سمیت سوشل میڈیا پر سیاسی سرکاری مذہبی و ہر قسم کی اظہار رائے پر پابندی عائد ۔قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے اویس او پیز سمیت حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔
آزادکشمیر حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

مظفرآباد(اے بی این نیوز)حکومت آزاد کشمیر نےعیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا.سرکاری ملازمین کو چھٹیاں 28جون سے یکم جولائی تک ہوں گئی۔محکمہ سروسز نے چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری دیا۔
یونان کشتی سانحہ ، آزادکشمیر میں آج یوم سوگ ، ریاستی پرچم سرنگوں

مظفرآباد(اے بی این نیوز)یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعہ کے بعد حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے ریاست بھر میں آج یوم سوگ منایا جا رہا ہے ۔ریاستی پرچم سرنگوں رہے گا۔صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ، اور وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا مذکورہ واقعہ پرگہرے دکھ اور افسوس […]
آزادکشمیر حکومت کا ای فائلنگ سسٹم کیلئے ایس سی او ڈیجیٹل سینٹر کی خدمات لینے کا فیصلہ

مظفرآباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق سے SCOکے سیکٹر کمانڈر کرنل عبدالرشید نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو آزادکشمیر میں ایس سی او کی سروسز کے بارہ میں بریفنگ دی۔ سینئر موسٹ وزیرکرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، سیکرٹری مالیات عصمت اللہ شاہ، کرنل نعمان و دیگر بھی ملاقات میں موجود تھے۔ […]
گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کیلئے تیل کی سپلائی معطل

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے راستے کی بندش کے گلگت بلتستان ، جموں و کشمیر کو منگل سے سپلائی بند کرنے کااعلان کر دیا۔ اسلام آباد سے کہوٹہ جانے والے راستے کی گزشتہ 3 روز سے بندش کے باعث آئل ٹینکر کنٹریکٹرایسوسی ایشن نے کل سے سپلائی بند کرنے کااعلان کردیا۔آئل […]
آزادکشمیر حکومتی ہم خیال گروپ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس، 19 ارکان اسمبلی کی شرکت

اسلام آباد(نامہ نگار) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت ہم خیال گروپ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مظفرآباد میں ہوا۔اجلاس میں 18ممبران اسمبلی شریک ہوئے۔ دیوان دیوان علی چغتائی والدہ کی بیماری کے باعث شریک نہ ہو سکے،19 رکنی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔اجلاس میں وزراء کی […]
آزادکشمیر عوام کیلئے بری خبرآگئی، آٹے کی قیمت میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد(نیوزڈیسک) آزاد کشمیرحکومت نے بھی آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا۔حکومت آزادکشمیر نے آٹے کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔محکمہ خوراک کی جانب سے جاری کردہ آٹے کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق 630 روپے اضافے کے بعد فی من آٹے کی قیمت 3100 روپے مقرر کردی گئی […]