اہم خبریں

آزادکشمیر میں احتجاج کا سلسلہ نہ رک سکا، ایم این سی ایچ ملازمین بھی سڑکوں پرآگئے

مظفرآباد (نیوزڈیسک)آزاد کشمیر میں احتجاج کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے بعد ایم این سی ایچ کے ملازمین بھی اپنے حقوق کیلئےسڑکوں پر نکل آئے۔ 1200سے زائد ملازمین کو حکومت نے فارغ کر دیا تھا۔ مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایم این سی ایچ کے جملہ پراجیکٹ کوآزاد کشمیر […]

آزاد کشمیر اور جی بی کے مسائل کو حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،مشتاق احمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر ڈاکٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر اور جی بی کے مسائل کو حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، عوامی احتجاج پاکستان اور آزاد کشمیر کی حکومتوں کی نااہلی کا شاخسانہ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں موقف حوصلہ افزا […]

آزادکشمیر میں کوئی اسیر نہیں ، ریاستی رٹ چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی ہنگامی پریس کانفرنس

مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ آزاد کشمیر کے شہریوں کے حقوق کو آئینی تحفظ دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ جسے حکومت ترجیحی بنیادوں پر پورا کرے گی۔ آئین نے شہریوں کو جو حقوق دیئے ہیں حکومت کسی بھی صورت میں ان کا تحفظ کرے گی۔ […]

آزادکشمیر میں بجلی بلوں سے تنگ عوام نے کھمبے ،ٹرانسفارمرز اکھاڑناشروع کردیئے

راولا کوٹ (نیوزڈیسک) آزادکشمیر میں بجلی لوڈشیڈنگ اور بلوں میں بے تحاشہ ٹیکسز سے تنگ عوام نے بڑا قدم اٹھا لیا، آزادکشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے راولاکوٹ میں شہریوں نے اپنی زمینوں سے کھمبے اور ٹرانسفارمرزاکھاڑنا شروع کردیئے ، شہریوں کا کہنا ہے کہ یا تو واپڈا والے ہماری زمینوں میں نصب پولوں اور […]

آزادکشمیر سمیت وفاقی دارالحکومت میں گرج چمک کیساتھ بارش ، گرمی کا زورٹوٹ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ رات کو شدید بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، اسلام آباد میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا، اسلام آباد میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان،فاقی دارالحکومت میں چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع،طۂ پوٹھوہار،بالائی/وسطی پنجاب،خیبر پختونخوا، کشمیر اور […]

آزادکشمیر ، اسلام آباد سمیت ملک بھر موسلادھار بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آزادکشمیر ، اسلام آباد سمیت ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے […]

آزادکشمیر ، ناران کاغان، غذر سمیت گلگت بلتستان میں سیلاب نے تباہی مچادی،کھڑی فصلیں تباہ، لینڈ سلائیڈنگ ، زمینی رابطے منقطع

گلگت ، مظفرآباد(نیوزڈیسک)غذر، یاسین طاؤس اور گرنواح کے علاقوں میں سیلابی رلا نے تباہی مچا دی لوگوں کے کھڑی فصلیں بھی تباہ کیے ہفتے کی رات یاسین میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کہ وجہ سے نازنر ،تھوئی،سلطان آباد ، طاوس ،کورقلتی اور املست میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ درکوت سیمت متعدد بالائی علاقوں […]

آزادکشمیر میں مون سون بارشیں، وزیراعظم انوارالحق کی انتظامیہ ، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

مظفرآباف(نیوزڈیسک)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے مون سون کے جاریہ سیزن کے دوران انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو ہدایت کی ہے کہ مون سون کے دوران الرٹ رہا جائے اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نبرد آزما ہونے […]

آزادکشمیر میں طوفانی بارش، وادی نیلم کا دارالحکومت سے زمینی رابطہ کٹ گیا ،متعدد سیاح پھنس گئے

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزادکشمیر میں بھی طوفانی بارشوں سے متعدد علاقوںمیں لینڈ سلائیڈنگ ، دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی ۔طوفانی بارش سے وادی نیلم کو ملانے والی مین شاہراہ جگہ جگہ سے بند،وادی نیلم کی دو لاکھ سے زائد کی آبادی کا دارلحکومت سے رابطہ کٹ گیا،ہیوی لینڈ سلائیڈنگ سے سیاحوں سے سمیت […]

آزادکشمیر کابینہ اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنظیموں کی رجسٹریشن کیلئے 12 وزراء پر مشتمل کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس میں ہوا کابینہ کے اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر،وزیر خزانہ ،وزراء حکومت ،چیف سیکرٹری، پرنسپل سیکرٹری سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔ کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنظیموں کی رجسٹریشن کے حوالے […]