اہم خبریں

سائبر مجرموں کا نیا ہتھکنڈہ! ایف آئی اے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی!

اسلام آباد( اے بی این نیوز)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملک بھر کے عوام کو سائبر کرائم عناصر سے خبردار کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں ملک بھر کے عوام کو جعلسازوں اور سائبر کرائم عناصر سے خبردار کرتے ہوئے […]

ایف آئی اے میں بڑے تبادلے: لاہور کے متنازعہ ڈائریکٹر سرفراز ورک بالآخر تبدیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں اعلیٰ سطحی تبادلوں کا آغاز ہو چکا ہے، جنہیں فوری طور پر نافذ العمل کر دیا گیا ہے۔ نئے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے، رفعت مختار کے تقرر کے بعد یہ پہلا بڑا اقدام تصور کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد ادارے میں اصلاحات […]

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو شکایت کی انکوائری کیلئے 18 مارچ کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے سائبر سرکل اسلام آباد کی جانب سے شیر افضل مروت کو بیرسٹر عقیل ملک کی شکایت پر انکوائری کیلئے طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی […]

ایف آئی اے نے راحت فتح علی خان کو کلین چٹ دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کہا ہے کہ معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان کے منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری یا کسی مزید پڑھیں:ایشین گیمز میں تمغہ جیتنے والا پاکستانی باکسر اٹلی میں لاپتہ اور غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔پاکستان کی اعلیٰ تحقیقاتی ایجنسی نے […]

علیمہ خان کو بھیجے گئے ایف آئی اے کے نوٹس چیلنج

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی رہنما اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ علیمہ خان نے ایف آئی اے نوٹسز چیلنج کر دیئے۔درخواست میں ایف آئی اے کو فریق بناتے ہوئے درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا ۔ علیمہ خان نے استدعا کی کہ ایف آئی اے کی طرف سے […]

اسلام آباد، ایف آئی اے کا کریک ڈاون، کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی پکڑلی،2 ملزم گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں ایف آئی اے کا کریک ڈائون، کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی پکڑلی، غیرقانونی خرید و فروخت میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی کرنسی کی غیرقانونی خرید و فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ، دو ملزمان کو گرفتار کرکے 2 کروڑ روپے سے […]

ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتارکرلیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کارروائی کر کے یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کارروائی کر کے یونان کشتی حادثے میں ملوث […]

ایف آئی اے نے شوگرمافیا کیخلاف تحقیقات بند کردیں

لاہور(نیوزڈیسک) ایف آئی اے نے چینی کی قیمت میں دگنا اضافہ کرنے پر شوگر مافیا کے خلاف جاری تحقیقات بند کردیں۔ چینی کی قیمت 90 روپے سے اچانک 180 سے لے کر 200 اور 210 روپے تک پہنچا کر شوگر کارٹیلائیزیشن نے اربوں روپے کمائے جس پر نگراں حکومت نے تحقیقات کا حکم دیا تھا […]

ایف آئی اے نے امریکا بھجوانے کے نام پر پیسے بٹورنے والے 2 انسانی اسمگلرز گرفتارکرلئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے امریکا اور متحدہ عرب امارات بھجوانے کے نام پر پیسے بٹورنے والے دو انسانی اسمگلروں کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہاکہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان میں عبدالشکور صابر اور رشید احمد شامل ہیں۔

ایف آئی اے کی کارروائی ، ہنڈی حوالہ میں ملوث64 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)ایف آئی اے کراچی زون کا ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزمان کےخلاف کریک ڈاون جاری ہے جس کےنتیجے میں 64 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے دوران حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف خلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طورپرتیئیس کروڑ پچپن لاکھ روپےسےزائد […]